faisal khan1 said:
wo to inshallah zaruru sekhenge.butfilhal abhi mujhe ye website bnana sikha dain
میرا رپلائی آپ کو سمجھ نہیں آئیگا، کیونکہ اس کے لیے پی ایچ پی کا آنا لازمی ہے
آپ کوئی ایسا ایس ایم ایس سرور فائنڈ کریں جہاں سے بغیر رجسٹریشن کے ایس ایم ایس سینڈ ہوتے ہوں
اس سرور آؤنر سے پرمشن لے لیں تو بہتر ہوگا اس سے قبل کہ آپ اس کا استعمال شروع کردو
اب فارم کی باری آتی ہے جو آپ کی سائیٹ پر لگے گا
پہلی فیلڈ پاسورڈ کی نارمل ہے، پاورڈ کوئی بھی رکھ سکتے ہو، پی ایچ پی کا استعمال کرتے ہوئے
دوسری فیلڈ میں کس نمبر سے ایس ایم ایس ہونے ہیں یہ چیز سرور سے کانٹیکٹ کرے گی
تیسری چیز کس نمبر پر ایس ایم ایس بھیجنے ہیں، یہ فیلڈ بھی سرور سے کنکٹڈ ہوگی
چوتھی فیلڈ بھی سرور سے کنکٹڈ ہوگی کہ ایس ایم ایس میں کیا ہونا چاہیے
اور یہ سب کرنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ کو پی ایچ پی آنی چاہیے
Bookmarks