mujhay ak help chahyay jab may koi bhi file ko rename karta hn to wo cirrpt ho jati hay jab rename likh kat yas kata hn to nechay wala error ata hay phir yes kro to file currpt ho jati hay no kro to name change nhi hota
mujhay ak help chahyay jab may koi bhi file ko rename karta hn to wo cirrpt ho jati hay jab rename likh kat yas kata hn to nechay wala error ata hay phir yes kro to file currpt ho jati hay no kro to name change nhi hota
Plzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzz zzzzzzzzzzzz
ap hiden files ko open kren and yahan tick laga den
see scrennshot
phir apko file rename kerny per yeh masla nhe hoga
قابل احترام دوست۔۔ آپ کو نیچے سکرین شاٹ دے رہا ہوں۔۔ آپ یہ سیٹنگ کر لیں۔۔ آپ کو کرنا یہ ہے کے اپنے فولڈر آپشن میں جائیں۔۔ اور ویو آپشن میں جائیں۔۔ وہاں ہائیڈ فائل ایکسٹینشن اس کو چیک باکس آن کردیں۔۔ اور اب آپ کو بتا دوں کے آپ کو یہ مسلہ درپیش کیوں آتا ہے۔۔ یہ اس لیے ہوتا ہے کے آپ نے کبھی غور کیا ہو۔۔ کہ فائل کے نیم یعنی نام کے آخر میں۔۔ ہمیشہ فائل کے فارمیٹ کا نام بھی ہوتا ہے۔۔ اُس کی مثال میں آپ کو یوں دوں گا۔۔
For Example.. Agar Notepad ki file hogi.. to us ka name Kuch Yun Hoga.. New File.txt
اب آخر میں جو نام ہے۔۔ وہ فائل کے فارمیٹ کو ظاہر کرتا ہے۔۔ اور ہم اکثر فائل کے نام کو ری نیم کرتے وقت یہ نہیں دیکھتے کے اینڈ میں فائل کا فارمیٹ بھی ہے تو اُس کو بھی ہم ڈیلیٹ کردیتے ہیں۔۔ جس کی وجہ سے فائل کا فارمیٹ ان ناؤن ہونے کی وجہ سے وہ اصل فارمیٹ سے ہٹ جاتی ہے۔۔ اور اگر آپ سکین شاٹ والا طریقہ اختیار کرلیں گے تو دوبارہ یہ مسلہ درپیش نہیں آئے گا۔۔ اُمید ہے آپ کا مسلہ حل ہو جائے گا۔۔ جزاک اللہ
Last edited by sonianoreen; 2nd September 2012 at 01:15 AM.
G han wsy mayny esay unmark kiya hoa hay to may phr esy chack lga dayta hn.
Bookmarks