10
11
12
13
14
15
16
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
جی۔ ہر کسی کی الگ الگ فیلڈ ہوتی ہے نا۔
ہر انسان کی ضروریات کو رب سوہنے نے دوسرے سے جوڑ کے بھی رکھا ہے۔
آپ کی بات اس لحاظ سے بالکل مانتا ہوں ، مجھ میں اللہ نے ہر کسی کی طرح الگ صلاحیتیں رکھی ہیں۔ جس طرح فنگر پرنٹس ساری انسانیت کے الگ ہیں، اسی طرح ان کے مزاج، صلاحتیں، سوچیں وغیرہ بھی الگ الگ ہیں۔ اور جس کے پاس جو بھی فن ہے اللہ کا دیا ہوا ہے۔ اور یہ بھی حقیقت ہے کہ اللہ نے آپ کو ڈیزائننگ کا فن بہت اچھا دے رکھا ہے۔
اللہ مزید ترقیاں دے۔ اور احمد بھائی کو بھی دنیا کا مایہ ناز ڈیزائنر بنائے۔ آمین
جزاک اللہ سسٹر۔
ایک بار پھر بہت ہی خوبصورت۔
وعلیکم السلام۔
واہ آپی بہت خوب۔۔
آپ تو ماشااللہ ایکسپرٹ ہو فریمز میکنگ میں۔
ویلڈن
بہت عمدہ فاطمہ سسٹر
عمدہ عمدہ فریمس۔۔
ویسے کچھ فریمس کی بارڈر کچھ زیادہ ہی موٹی نہیں ہوگئی
اگر کسی تھریڈ وغیرہ میں استعمال کرنی ہو تو شاید بارڈر کچھ زیادہ ہی موٹی ہوگی
باقی شعروشاعری وغیرہ کے تھریڈ کے لئے بہت ہی عمدہ اور کارآمد فریمس ہیں
اور اس تھریڈ سے انشاء اللہ مجھ سمیت بہت سے ممبر فائدہ اٹھائیں گے
جزاک اللہ فاطمہ
بہت اچھی شیئرنگ کی ہے آپ نے
شیئر کرنے کا شکریہ
very nice thread
اسلام و علیکم اتنی اچھی شءیرنگ کے لیے شکریہ
ایک بات سمجھ میں نہیں آی جیے آپ نے تھریڈ کے سٹارٹ میں لکھا اسلام و علیکم تو اسلام میں س اتنی لمبی کیسے کیا اسطرح میں ان پیج میں لکھ سکتا ہوں ؟ کیسے اگر ان میں استعمال ہونے والا فونٹ ہو تو پلیز شیر کریں۔جمیل نوری میں تو ایسے نہیں لکھا جاتا کونسا فونٹ ہے۔ان پیج کے لیے۔
[URL="http://www.itdunya.com/t508540/"][color="red"]Add handler menu to any java app[/color][/URL]
[URL="http://www.itdunya.com/t508088/"][color="green"]S40 all java editing softwares[/color][/URL]
Bookmarks