men jb bhi computer start krta hn to hr mrtaba windows drive D ko check krti hy?
men jb bhi computer start krta hn to hr mrtaba windows drive D ko check krti hy?
AP COMMAND PROMPT KHOLEN
AND USMEN YEH LIKH KER INTER KREN
chkntfs /x c: d:
chkdsk problem
یہ سی ایچ کے ڈی ایس کے خود ڈوز کی کمانڈ ہے
شیڈ بھائی نے جو مشورہ آپ کو دیا ہے اس طرح کر لیں ۔اس کے علاوہ آپ ایسا بھی کر سکتےہیں کہ ڈی ڈرائیو کا ڈیٹا دوسری جگہ رکھ کر اس ڈرائیو کو فارمیٹ کر دیں وہ بھی فل
پھر دیکھیں کہ کیا یہ پروبلم آتی ہے کہ نہیں
پھر ہمارے ساتھ شئیر کریں
Bookmarks