ماشاء اللہ وقار ۔۔بہت عمدہ تھریڈ
الحمد للہ میں اچھی طرح کلک استعمال کرلیتا ہوں۔۔
اور آپ نے جو طریقہ بتایا ہے کارل اور فوٹو شاپ کے لئے وہ بھی میں پہلے استعمال کرتا تھا
میں اس پر ایک تھریڈ بھی بنایا تھا
لیکن ابھی کچھ مدت سے میرے پاس وہ طریقہ کام نہیں کرتا۔۔
اس طریقے کو بتانے کے لئے خود میں نے پہلے ایک پوسٹ کیاہوا ہے
مگر اب ؟؟؟؟؟
یہ والا طریقہ
http://www.itdunya.com/t253978/
Bookmarks