اسلام علیکم ۔۔گوگل کروم کی ایکسٹنشز میں ایک ایکسٹشن ہوتی تھی
دو تیروں کے نشان جیسی ایک تیر کا نشان اوپر کی طرف ہوتا تھا اور ایک کا نیچے کی جانب۔۔اور اور وہ پیچ کو اوپر نیچے کرنے کے لیے کام آتی تھی۔جیسے ہی نیچے والے تیر کی کلک کرتے تھے پیچج فل سپیڈ سے نیچے آ جاتا تھا اور اوپر کلک کرنے سے ایک دم اوپر چلا جاتا تھا۔۔
وہ کسی طرح سے مجھ سے ڈیلٹ ہو گی ہے میں نے اسکو بہت ڈھونڈا نہیں مل رہی۔پلیز اگر کسی کو پتہ ہے تو اپلوڈ کر دے یہاں۔