سب سے پہلے تو جنہوں نے آسٹریلیا کےحق میں ووٹ کیا تھا اُن سب کو مبارکباد۔
شاہد آفریدی سے میں کبھی بھی مطمئین نہیں ہوا صر ف اُن دنوں جب ٹی ٹونٹی جیتے تھے تب یہ کوئی بندے کا پتر لگتا تھا لیکن اُس کےبعد پھر وہی چال بے ڈھنگی۔
اس فرد پر کبھی بھی اعتبار نہیں کیا جاسکتا یہ ایک دڑے کا پلیر ہے چل گیا تو بلے بلے نہ چلا تو خیر سلا۔
جو دوست اس کی بیٹنگ کا الزام دوسروں کو دے رہے ہیں ہیں اس کے تیسرے سپل کے چودہ سکور کو کیوں بھول رہے ہیں اگر یہ اُس وقت ایک اوور میں چودہ سکور نہ کھاتا اور جس طرح آسٹریلیا کی دو وکٹیں اوپر نیچے کر گئی تھیں تو اُس وقت بھی میچ میں واپس آیا جاسکتا تھا لیکن آفریدی صاحب چودہ سکور کھا کر آسٹریلیا کو سکون ماحول فراہم کر چکے تھے
۔
Bookmarks