اسلام علیکم
تمام دوست کیسے ہیں میرا ایک دوست ہے جو کوئی ہنر سیکھنا چاہتا ہے اسکے لیئے مشورہ درکار ہے کہ اس دور کے اعتبار سے اسکو کونسا ہنر سیکھنا چاہئے اس نے بی اے کیا ہوا ہے نوکری ملتی ہے تو یا تو تنخواہ نہ ہونے کے برابر ہے یا پھر کمپنی مالکان کام نہ ہونے کا کہہ کر ورکرز کو نکال دیتے ہیں تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ اپنے تجربہ کی بنیاد پر بہتر مشورہ دیں بہت شکریہ