اسلامُ علیکم ایسکپرٹس۔
ایکسپرٹس میرے ساتھ کسپرسکائی 2012 کا رجسٹرڈ انٹی وائیرس ہے۔ اس میں اپڈیٹ اور دوسرا اپگریڈ کا آپشن ہے۔ میں اسے ریگولر اپڈیٹ کرتا رہتا ہوں۔ میں اسے اپگریڈ کرنا چاہتا ہوں۔ لیکن مُجھے ڈر ہے کہ کہیں اپگریڈ کرنے پر نیا سی ڈی کی نہ مانگے؟
ایسا نہ ہوکہ میں اسے اپگریڈ کردوں اور میں اسکی رجسٹریشن سے ہاتھ دھوں بیٹھوں؟ حالانکہ میں نے اسے خریدا ہے اور میرے پاس اسکی سنگل یوزر کی سی ڈی کی ایک سال کے لیئے ہے۔
پلیز میری راہنمائی کریں۔
شکریہ۔
رحمت اللہ خٹک۔
Bookmarks