jazz jazba starter ka bary me koi kuch janta ha.
jazz jazba starter ka bary me koi kuch janta ha.
1 such jazba hai jiske daily fee 1:20 rupes hai 2nd jazba stater hai iske daily charges nahe hote. Baqi faraq ni ha
السلام علیکم
موبلنک میں دو مین پکیجز ہیں
جاز اور جذبہ
جاز جو کہ عام طور پر استعمال ہوتا ہے
پر جذبہ پر ریٹس کم ہیں
ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ بہت سستہ پڑتا ہے جذبہ پر
جذبہ اسٹارٹر کے کوئی ڈیلی چارجز نہیں ہیں
جذبہ ایکٹیویٹ کرنے کے لیے
*200#
ڈائل کریں، پہلی بار پکیج کی تبدیلی مفت ہے، اس کے بعد تبدیلی پر پندرہ روپے علاوہ ٹیکس چارج ہونگے
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
Bookmarks