تمام بھائیو کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کی عمدہ کارکردگی کی بدولت جیت کی مبارک ہو
تمام بھائیو کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کی عمدہ کارکردگی کی بدولت جیت کی مبارک ہو
[SIGPIC][/SIGPIC]
Mubarak ho
Congrat...............
Congrats... Last ball pay single letay waqt out agr ho jata batsman to dubara super over ho jana tha... :P :P Khair Mubarik
آپ سب کو بھی مبارک ہو کیوں کہ اپنا ملک جیت گیا ہے۔۔۔
اللہ ہمارے ملک پاکستان کو اور تمام پاکستانیوں کو اپنے امن و امان اور حفاظت میں رکھے۔۔۔ آمین
آپ سب کا خاص طور پر مینیجمنیٹ کا بے حد شکر گزار ہوں۔۔۔
اس خوشی میں ان شاء اللہ چند دنوں میں ایک زبردست کالکشن شیٰر کر نے والا ہوں۔۔۔
تمام میمبرز کا بہت شکریہ امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ آپ سب کو خوش رکھے اور خاص طور پر میں نیٹ راڈر بھای کا شکریہ جنہوں نے اتنی مہنت سے یہ تھریڈ بنایا دواوں میں یاد رکھیے گا حماد
خداحافظ
Waqat insan ko sikha deta hai ajab ajab chezain.Phir kya naseeb, kya muqaddar or kya hath ki lakeren.
تمام جیتنے والے ممبران کو میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو۔۔ اللہ پاک سے دُعا ہے کے آئی ٹی دُنیا پر اسی طرح رونق لگی رہے۔۔ نیٹ رائیڈر بھائی بہت بہت شکریہ کے آپ اتنی محنت سے تھریڈ بناتے ہیں۔۔ اور پھر مینیجمنٹ کا بیحد شکریہ کے اُنہوں نے اتنے اچھے مقابلے کو منعقد کرنے کی اجازت دی اور ممبران کو آگے آنے کا موقع دیا۔۔ جزاک اللہ
bht bht mubarak ho g
Bookmarks