تمام آئی ٹی دنیا کے دوستوں کو اسلام علیکم
بھائی میرا یہ مسئلہ ہے کہ میرے پاس ایک
160gb
کی ہادڈ ڈسک ہے جو کہ ڈیڈ ہے، مجھے کسی دوست نے بتایا تھا کہ اسکے پی سی بی میں مسئلہ ہے جو کہ تبدیل کرنا پڑے گا،
میں آپ لوگوں سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا واقعی اس کے پی سی بی میں مسئلہ ہوگا یا پھر کوئی اور۔ اور کیا اسکا مسئلہ کوئی دوسرا پی سی بی لگانے سے حل ہو سکتا ہے کہ نہیں، اور ایک بات اور کہ یہ پی سی بی کتنے کا آجائے گا اور کراچی میں کہاں سے ٹھیک ہو سکتا ہے
برائے مہربانی ریپلائی ضرور کریئے گا
پلیز پلیز پلیز پلیز پلیز پلیز