السلام علیکم
ٹورنٹ کو ڈاؤنلوڈ کریں تو
زیادہ تر ٹورنٹ صحیح طرح ڈاؤنلوڈ ہو جاتے ہیں
اور چند ایک کی ڈاؤنلوڈنگ ایک ٪ بھی نہیں ہوتی،
یعنی ڈاؤنلوڈنگ سٹارٹ ہی نہیں ہوتی۔
چاہے 10 دن بھی دیکھتے رہیں۔
جیسا کہ تصویر میں واضح ہو رہا ہے۔
اس کا کوئی حل ہے؟؟؟
Bookmarks