السلام علیکم
دوستو مجھے پی اے ایف میں ٹیسٹ کے لئے سافٹ وئیر چاہیئے۔ وہ سافٹ وئیر جو ائیر مین کے ٹیسٹ میں ہوتا ہے۔
اگر وہ نہیں ملتا تو اس کے ساتھ کا کوئی ایسا سافٹ وئیر لا دیں جس میں اس ٹیسٹ کی تیاری ہو جائے۔
شکریہ

کوئی ریپلائی کر دو بھائیو
pakistan air force p-a-f yeh matlub hai is ka bhai jaan btaein takey aap software jo required hai wo aap ko send kia jaey \
pakistan air force p-a-f yeh matlub hai is ka bhai jaan btaein takey aap software jo required hai wo aap ko send kia jaey \
پاکستان ائیر فورس
ائیر مین ٹیسٹ سافٹ وئیر چاہیئے
بھائی جان میوزک والے شعبے میں کیا کیا ٹیسٹ ہوتے ہیں.ایک دوست نے اپلائی کیا ہے.ابھی ڈاکومینٹس لے کے جانے ہیں ایک ماہ بعد تو کیا ہو گا وہاں.مطلب کس بات پہ آبجیکشن لگ سکتا ہے.کیا بات چیت ہو گی ادھر دوڑیں لگوائیں گے .میڈیکل پلیز کچھ انفارمیشن دے دیں.دو سال پہلے ایکسیڈنٹ ہوا تھا لیگ فریکچر ہے چلتا پھرتا بلکل ٹھیک ہے دوڑ بھی لیتا ہے.چلتے وقت کوئی بھی ججمنٹ نہیں کر سکتا اس کی لیگ میں مسلہ ہے.لیکن زخم ،آپریشن وغریہ کے تو نشان بہت واضح ہیں.کوئہ مسلہ تو نہیں ہو گا .رکھ لیں گے ناں
ائیر فورس میں ائیرو اور میوزک ٹریڈز کے لئے چھ ٹیسٹ ہیں۔
انٹلی جنس ٹیسٹ
انگلش ٹیسٹ
میتھ ٹیسٹ
فزکس ٹیسٹ
بی آر ایس ٹیسٹ(اسلامی سوالات)۔
سی آر آئی
ان کے بعد میڈیکل ہوگا۔ جس میں آئی سائٹ، ناک،کان گلہ، قد ،چیسٹ اور ٹسٹیکل شامل ہے۔
کوئی دوڑ نہیں لگواتے نہ کوئی فزیکل ٹیسٹ ہے۔
کوہاٹ میں ٹریننگ کے دوران دوڑ بہت لگواتے ہیں۔ یعنی آپ کو ہر کام دوڑکرنا ہوگا۔ پیدل چلنا منع ہوتا ہے۔
کوہاٹ میں میڈیکل دوبارہ ہوگا۔ جس میں بلڈ،شوگر اور ہیپاٹائٹس چیک ہوگا۔
میری مدد کردیں یار
Bhai main to khud pehly dafa dy rha hun.agr koi B.R.S test dy skta hai to mire to mooj ho jay ge.
N73 Expert
السلام علیکم
بھائ آپ کے مطلوبہ ٹیسٹ کی قیمت 15000 سے20000 ھے آپ یہ ویب پیج دیکھیں ۔۔۔۔
free software ka milna mushkil hy aap google search karyn ...
Bookmarks