السلام علیکم دوستو
آج جو اپلیکیشن آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں
اس کی انٹی وائرس کی فیلڈ میں بھی اپنی ہی ایک پہچان ہے
اس میں اتنے سارے فیچرس ہیں کہ آپ دیکھ کر حیران رہ جائیں
مزہ تو دوبالا ہوجاتا ہے جب آپ کو اس کا فری ورژن بھی ملتا ہے
یہ انٹی وائرس ہونے کے ساتھ ساتھ آپ کی انٹرنیٹ ڈیٹا یوسیج کو مانیٹر کرتا ہے
آپ کے ایس ایم ایس اور کال کو فلٹر کرتا ہے
جو اپلیکیشنس رن ہو رہی ہوں مگر کام کی نہ ہوں یہ انہیں آپٹیمائیز کرکے آپ کی ریم انکریز کرتا ہے
بیک اپ اینڈ ریسٹور کا آپشن بھی اس میں دستیاب ہے
گوگل پلے سے ڈائریکٹ ڈاؤنلوڈ کریں
CliCk for PlayStore
CliCk To DownloaD Pro
Bookmarks