Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 20

Thread: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی نئی قسط

  1. #1
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,149
    Threads
    374
    Credits
    10,180
    Thanked
    442

    Default بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی نئی قسط

    بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے کفالت پروگرام کی امدادی قسط برائے سہہ ماہی اکتوبر تا دسمبر 8500 روپے یکم دسمبر بروز جمعہ کو شروع کر دی گئی ہے

    جن خواتین کو حال ہی میں 8500 روپے کی پہلی قسط ملی ان خواتین کو اس قسط میں شامل نہیں کیا جائے گا،

    کیونکہ ان خواتین نے یہی 8500 روپے والی قسط 15/20 دن پہلے ایڈوانس میں وصول کر لی ہے۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔

    اس قسط میں بچوں کے تعلیمی وظائف بھی شامل نہیں ہونگے۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔

    بچوں کے تعلیمی وظائف الگ سے دسمبر یا جنوری میں جاری کر دیئے جائیں گے۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
    Never Stop Learning And Growing

  2. #2
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:58 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,376
    Threads
    419
    Credits
    39,847
    Thanked
    1813

    Default

    سب سےپہلے آپ نے اپنے موبائل میں میسج باکس کو اوپن کر لینا ہے
    غربت کے عالم میں سیل فون رکھنے کی ہمت ہے
    میسج میں اپ نے اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر درج کرنا ہے۔
    اپ نے یہ ایس ایم ایس اٹھ ایک ساتھ ایک پر بھیج دینا ہے.
    چند لمحے بعد اپ کو ایک تصدیقی ایس ایم ایس موصول ہوگا
    جس میں اپ کی اہلیت کے بارے میں اپ کو مکمل تفصیلات فراہم کر دی جائیں گی کہ اپ
    بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے لیے
    اہل ہیں یا نہیں۔
    یہ اپ ڈیٹس متعلقہ اداروں کے پاس کس طرح موجود ہونگی؟
    اس بات کا جواب درکار ہے

  3. #3
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:58 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,376
    Threads
    419
    Credits
    39,847
    Thanked
    1813

    Default

    فرض کرتے ہیں کہ ایک شہری اور اُس کی شریکِ حیات 60 سال کے ہیں
    اولاد اپنے اپنے گھروں کی ہے والدین دربدر ہیں
    (ایک بہو کچھ دن رکھ کر دوسرے کے ہاں بھیج دیتی ہےاور کچھ دن بعد پھر سے یہ چکر چلاتا ہے)
    کبھی اِس اولاد کے کبھی اُس اولاد ہے
    وہ کس کھاتے ہیں آئیں گے؟
    مختصر
    سفید پوش لوگ

  4. #4
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,149
    Threads
    374
    Credits
    10,180
    Thanked
    442

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    سب سےپہلے آپ نے اپنے موبائل میں میسج باکس کو اوپن کر لینا ہے
    غربت کے عالم میں سیل فون رکھنے کی ہمت ہے
    میسج میں اپ نے اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر درج کرنا ہے۔
    اپ نے یہ ایس ایم ایس اٹھ ایک ساتھ ایک پر بھیج دینا ہے.
    چند لمحے بعد اپ کو ایک تصدیقی ایس ایم ایس موصول ہوگا
    جس میں اپ کی اہلیت کے بارے میں اپ کو مکمل تفصیلات فراہم کر دی جائیں گی کہ اپ
    بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے لیے
    اہل ہیں یا نہیں۔
    یہ اپ ڈیٹس متعلقہ اداروں کے پاس کس طرح موجود ہونگی؟
    اس بات کا جواب درکار ہے
    جی برادر سب سے پہلے تو انتہائی معذرت چاہوں گا ریپلائی لیٹ دے رہا ہوں
    بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹریشن کیلئے آفس جانا لازمی ہے کیونکہ متعلقہ خواتین کی بائیو میٹرک ضروری ہے
    میسج بھیجنے سے کوئی فائدہ نہیں

  5. #5
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,149
    Threads
    374
    Credits
    10,180
    Thanked
    442

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    فرض کرتے ہیں کہ ایک شہری اور اُس کی شریکِ حیات 60 سال کے ہیں
    اولاد اپنے اپنے گھروں کی ہے والدین دربدر ہیں
    (ایک بہو کچھ دن رکھ کر دوسرے کے ہاں بھیج دیتی ہےاور کچھ دن بعد پھر سے یہ چکر چلاتا ہے)
    کبھی اِس اولاد کے کبھی اُس اولاد ہے
    وہ کس کھاتے ہیں آئیں گے؟
    مختصر
    سفید پوش لوگ
    جو خاتون مطلب والدہ ہیں انکی رجسٹریشن ہو گی اسکی فیملی میں انے پوتے پوتیوں کو شامل کیا جا سکتا ہے چونکہ یہ پروگرام نادرا سے ڈیٹا ویری فائیڈ کرتا ہے تو بیٹا بہو شامل کروائے جا سکتے ہیں شکریہ

  6. #6
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:58 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,376
    Threads
    419
    Credits
    39,847
    Thanked
    1813

    Default

    ریپلائی کا شکریہ
    ہم وضاحت چاہتے تھے
    اہل ہونے کی صدیق کی سفید پوشوں کے لئے

  7. #7
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:58 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,376
    Threads
    419
    Credits
    39,847
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Akram Naaz said: View Post


    جی برادر سب سے پہلے تو انتہائی معذرت چاہوں گا ریپلائی لیٹ دے رہا ہوں
    بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹریشن کیلئے آفس جانا لازمی ہے کیونکہ متعلقہ خواتین کی بائیو میٹرک ضروری ہے
    میسج بھیجنے سے کوئی فائدہ نہیں
    مندرجہ بالا پیغام بے نظیر پروگرام کی ویب سائٹ سے کاپی کیا گیا ہے
    اگر اس کا کوئی فائدہ نہیں بقول آپ نے تو ویب سائٹ پر کیوں لکھا گیا ہے؟

  8. #8
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,149
    Threads
    374
    Credits
    10,180
    Thanked
    442

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    مندرجہ بالا پیغام بے نظیر پروگرام کی ویب سائٹ سے کاپی کیا گیا ہے
    اگر اس کا کوئی فائدہ نہیں بقول آپ نے تو ویب سائٹ پر کیوں لکھا گیا ہے؟
    جی ویب سائٹ اپڈیٹ نہیں کی گئی اسی وجہ سے ہرانا ڈیٹا شو ہو رہا ہے وہاں
    لیکن اب چونکہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹریشن کیلئے متعلقہ خواتین کی دو بار بائیو میٹرک ضروری ہے
    بائیو میٹرک کے بغیر رجسٹریشن کا عمل شروع نہیں ہوتا بہرحال
    بے نظیر پروگرام میں اہلیت کیلئے سب سے جن فیملی کے بچے ہیں کیوں نہ بچہ ایک ماہ یا کم عمر کا ہو اور ایسے تمام بچے جن کی شادی نہیں ہوئی انکا ب فارم لازمی ہے
    نادرا ریکارڈ میں جن کی فیملی کا ریکارڈ درست ہوگا اور ایسے گھرانے پی ایم ٹی سکور کے مطابق ہوں گے تو وہ بے نظیر پروگرام میں اہلیت کے حامل ہیں
    کچھ گھرانے جوکہ حقدار ہوتے ہوئے بھی نا اہل کیئے جاتے ہیں مختلف وجوہات ہوسکتی ہیں مزید اپڈیٹ ٹائم کے ساتھ ساتھ شیئر کرنے کی کوشش کروں گا شکریہ

  9. #9
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:58 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,376
    Threads
    419
    Credits
    39,847
    Thanked
    1813

    Default

    ایسے گھرانے پی ایم ٹی سکور کے مطابق ہوں گے
    کچھ گھرانے جوکہ حقدار ہوتے ہوئے بھی نا اہل کیئے جاتے ہیں
    مختلف وجوہات ہوسکتی ہیں

    اس بات کی وضاحت فرما دیں

  10. #10
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:58 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,376
    Threads
    419
    Credits
    39,847
    Thanked
    1813

    Default

    How to check Eligibility Status
    1. CNIC can be checked on 8171 portal to check the eligibility status of an individual.
    جب ڈیٹا اپ ڈیٹ نہیں کرتے ہیں تو کس طرح معلوم ہوگا کہ پہلے اور اب کے
    اسٹیٹس
    میں کیا فرق آیا ہے

  11. #11
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,149
    Threads
    374
    Credits
    10,180
    Thanked
    442

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    How to check Eligibility Status
    1. CNIC can be checked on 8171 portal to check the eligibility status of an individual.
    جب ڈیٹا اپ ڈیٹ نہیں کرتے ہیں تو کس طرح معلوم ہوگا کہ پہلے اور اب کے
    اسٹیٹس
    میں کیا فرق آیا ہے
    جی یا آپ قریبی سنٹر جہاں پہ پیمنٹ دی جاتی ہے وہاں اپنا شناختی کارڈ چیک کروائیں
    پورٹل 8171 کو اپڈیٹ کیا تو جائے گا یکم جنوری سے پہلے

  12. #12
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,149
    Threads
    374
    Credits
    10,180
    Thanked
    442

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    ایسے گھرانے پی ایم ٹی سکور کے مطابق ہوں گے
    کچھ گھرانے جوکہ حقدار ہوتے ہوئے بھی نا اہل کیئے جاتے ہیں
    مختلف وجوہات ہوسکتی ہیں

    اس بات کی وضاحت فرما دیں
    جی ہاں بالکل ایسا ہی ہے کافی غریب گھرانے نا اہل ہوتے ہیں
    اکثر لوگوں کے بچوں کے ب فارم نہیں بنے ہوتے
    بیوہ خواتین کا شناختی کارڈ اپڈیٹ نہیں ہوتا
    اسکے علاوہ زیادہ تر مسائل میں شادی کے بعد شوہر کا شناختی کارڈ اپڈیٹ نہیں ہوتا کیونکہ پہلے غیر شادی شدہ ریکارڈ ہوتا ہے نادرا میں تو شادی کے بعد اپڈیٹ کروانا لازمی ہے

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 14
    Last Post: 4th January 2024, 09:17 PM
  2. Replies: 12
    Last Post: 2nd January 2022, 08:00 AM
  3. Replies: 38
    Last Post: 25th June 2016, 02:49 AM
  4. Replies: 22
    Last Post: 7th February 2014, 07:46 PM
  5. Replies: 24
    Last Post: 7th March 2010, 12:12 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •