السلام علیکم

کیسے ہیں تمام ممبران

دوستوں میں ایک پرنٹر استعمال کرتا ہوں اپسن ٹی تیرہ

اس میں پروبلم یہ ہو رہی ہے جب بھی پرنٹ دیتا ہوں تو اس میں ریڈ لائٹ جلتی ہے اور یہ ایرر آتا ہے

Name:  epson-t13.jpg
Views: 190
Size:  96.7 KB

میں یہ تمام پرنٹ جاب ڈیلیٹ بھی کر کے دیکھ لیا پرنٹر کو دوسرے سسٹم پر بھی لگا کر دیکھ لیا

یو ایس بی کیبل بھی تبدیل کر لی

مگر یہ پروبلم حل نہیں ہو رہا ہے

اگر کسی کے پاس اس کی نالج ہو تو بتائے ہمیں بھی