آئی ٹی دنیا کے تمام دوستوں کو اسلام علیکم
دوستو میں اپنے کمپیوٹر کو اپگریڈ کرنا چاہتا ہوں برائے مہربانی مجھے یہ بتا دیں کہ میں اسکو کس حد تک اپگریڈ کرسکتا ہوں کیوںکہ میں چاہتا ہوں کہ میں اس کی ریم 2جی بی کر دوں، اور پراسیسر ڈوال کور کر دوں۔ کیا ایسا ممکن ہے؟
برائے مہربانی میری رہنمائی کر دیں
بہت شکریہ کے ساتھ
امبر صدیق امبرؔ
Bookmarks