jazakALLAH shehzad iqbal bhai...
jazakALLAH shehzad iqbal bhai...
Sallallahu Alaa Muhammed, Sallallahu Alaihi Wasallam..
جی بھائی بلکل درست کہا اور ساتھ میں ہم عوام کو بھی اپنا کردار اس حوالے سے ضرور ادا کرنا ہوگا۔۔۔ بائیکاٹ سے لے کر ہم نے اپنی ذات تک میں محمدی بننا ہے تب ہی بات بنے گی۔
ریپلائی کا شکریہ بھائی
ریپلائی کا شکریہ بھائی۔۔۔
ان شاء اللہ یہ ضرور تباہ و برباد ہوں گے یہ تو ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔۔۔ پر بھائی بات تو یہ ہے کہ ہم نے کیا کیا ؟ ہم نبی کریم ﷺ کے سامنے کیسے پیش ہوں گے؟
غم زندگی کا حسرت سبب اور کیا بتائیں
میری سوچ کی بلندی میری ہمتوں کی پستی
اور واقعتا یہ ایسا معاملہ نہیں کہ بس دو چار دن ہم پھر شورشرابہ کریں اورپھر بھول جائیں ۔۔۔ نہیں بلکل ایسا نہیں ہونا چاہیے۔۔۔
ریپلائی کا شکریہ بھائی
jazzak Allaha
Kya kahu bus ek bat kehti hu men Los Angeles rehti hu yahen peda hui yahen pli barhi hu pichle maheene ek shadi attend karne Pakistan aae thi abi yahen hu wapis jaane ka program tha magar ab nafrat ho gae us mulk se jo mere Nabi(S.A.W.W) k khilaf itni bat karta ha men bohat ro rahi hu k pta nehi mje Khuda maaf kre ga k nehi k men ne Un kafiru ka khaya ha sari umr wahen rhi hu magar ab wapis jaane ka dil nehi ab dil karta ha aag lga du un logu ko men ne us Ghleez Terry jones ko kareeb se dekha ha jab wo Meetings men logu se bat karta tha us ki shakal pe hi Khuda ki lahnat pari hui ha wo kahan ka Padri ha aaj se Google bnd agar search krni ho to Bing use kru gi or apne Nabi ki khatir jaan de skti hu beshak jesi b hu magar itna Imaan kamzor nehi hua k is bat ko b ignore kar du bus hmen chahiye k hum Khuada se tauba kren or Muttahid ho jaen bohat bikhar gaye hen hm sub dunya k lie hm akhirat kharab kar rahe hen Khuda hum pe rehm farmaae or hum men Jazba e Imaani bedaar farmaae tah k hum ese logu ki zuban or hatu k tukre tukre kar k inhen firaun ki tarha ibrat ka Nishan bna sken or INSHA ALLAH wo wakt dour nehi jab ye Ibrat ka nishan bnen ge Firaun to khud ko Khuda samajhta tha aaj sb k lie Ibrat ka nishan ha Samandar ne b osse qabul nehi kia matti tak naseeb nehi hui osse in ka haal us se b bura hone wala ha INSHA ALLAH
اللہ پاک آپ کو کامل ایمان نصیب فرمائے ۔۔ بہت عمدہ پوسٹ بہت عمدہ۔۔۔ میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں اور رہی بات کافر ملک میں رہنے کی تو میرے علم کے مطابق بناء اشد ضرورت کے کسی کافروں کے ملک میں رہنا قطعادرست نہیں ہے یہ فقہی مسئلہ ہے۔۔ اگر آپ کو کوئی ایسا پرابلم نہیں تو بلکل نہ جائیں ۔۔اس معاملے میں ہر مسلمان اپنا فرض ادا کرئے ۔۔ کوئی ان کے ملکوں میں رہنا چھوڑ دے ۔۔ کوئی ان کو معاشی نقصان پہنچائے ۔۔ کوئی ان کے ساتھ تجارت چھوڑ دے۔۔ کوئی ان کی صفوں میں انتشار ڈال دے ، قطرہ قطرہ دریا بنتا ہے ، نرم ہوائیں مل کر چلیں تو آندھی بن جاتی ہیں ، ندی نالے مل جائیں تو سیلاب آجاتا ہے، ان بدبخت بدبودار کافروں کو ہر مسلمان کی طرف سے ایک ایک روپے کا نقصان پہنچنا بھی شروع ہوتو یہ خود گھٹنے ٹیکنے لگ جائیں گے اور ان سب سے بڑھ کر اب تو بات یہ ہوگئی ہے کہ ہم نے خود کو محمدی ثابت کرنا ہے ہم نے خود کو نبی کریم ﷺ کا وفادار ثابت کرنا ہے اور اس کے لیے ہمیں ایسی سوچ ایسے جذبے کی ہی ضرورت ہےجو آپ کی اس پوسٹ سے جھلک رہا ہے ۔۔
اللہ پاک استقامت نصیب فرمائے ۔۔ آمین
اتنے مفصل اور بہترین ریپلائی کے لیے ڈھیر ساری دعائیں۔
جزاک اللہ
جزاک اللہ
ghulam hai ghulam hai
Rasool saw k ghulam hai
[URL="http://www.commercepk.com/what-is-commerce-meaning-and-importance"]What is Commerce[/URL]
[URL="http://www.commercepk.com/basic-accounting-terms/"]Basic Accounting Terms[/URL]
[URL="http://www.commercepk.com/partnership-deed-and-its-contents/"]Partnership Deed[/URL]
good sharing....
سب سے پہلے میرے محترم بھائی شہزاد آپ کا شکریہ جو آپ نے ہم کو اس بدبخت عمل پر اپنی رائے اور مذہمت کا موقعہ دیا
مغربی استعمار کی اسی سازش کی طرف علامہ اقبال نے اشارہ فرماتے ہوئے کہا تھا۔
یہ فاقہ کش جو موت سے ڈرتا نہیں کبھی
روحِ محمد اس کے بدن سے نکال دو
فکرِ عرب کو دے کے فرنگی تخیلات
اسلام کو حجاز و یمن سے نکال دو
یہود و نصارہ ہر وقت مسلمانوں کے ایمان کو جانچنے کے لے ان کے پاس جو پیمائش ہے وہ ہے حب محمدﷺ تاریخ شاہد ہے جس وقت بھی مسلمانوں کے خلاف سازش ہوئی اس سے پہلے ایسی مذموم حرکت کی جاتی ہے جس سے حب حبیب خداﷺ کی حرارت معلوم ہو اگر مسلمانوں اس وقت غافل ہوتے ہیں تو اس کا نقصان اٹھاتے ہیں۔ اس کی بہت ساری مثال موجود ہے ایک مثال میں ضرور دونوں گا ۔ انڈیا کی تاریخ کا سب سے پڑا سانحہ جو آزادی کے بعد ہو جس کو ساری دنیا جانتی ہے وہ ہے گجرات کا فساد ،اس فساد کے چند سال پہلے بنگلادیش کی بدنام و گستاخ مصنفہ تسلیما نصر ین کو انڈیا میں پنہاہ دی گئی اس وقت کسی نے اس پر احتجاج درج نہیں کرویا اور چند کسی نے بھی کلکتہ کی حکومت سے اس کو نکال باہر کرنے کو نہیں کہا۔ کسی کی بھی غیرت اس احتجاج کرنے کو یا تیار نہیں ہو یا پھر کسی کے پاس اس کا وقت ہی نہیں تھا ۔ جس کا نتیجہ ہم نے چند سال بعداس کا نقصان ہم نے گجرات میں لا تعدد مسلمانوں کے خون سے دیا۔
دنیاکی دوسری قوام نے ہر وقت ہمارے جذبات کو اسی طرح مجروح کیا۔
اب جب اس طرح کا عمل ایک بدترین فلم کے ذریعہ ہو اس کے پیچھے ان دشمن عناصر کا کیا مشن ہے وہ تو وقت ہی بتائے گا۔
آج مسلمان جس بدترین حالات سے دوچار ہے اس میں سب سے پہلے ہمارے حکمران جماعت کا حصہ ہے۔ یہ لوگ پیسے و سیٹ کے خاطر ہزاروں مسلمانوں کے قتل کرنے سے بھی گریز نہیں کرتے ۔
جس کا انکشاف وکی لیکس نے ڈرون حملہ کے متعلق پاکستان کی حکومت کی اجازت کا ذکر کیا تھا ۔ بعد میں عوام کو بے وقوف بنانے کے لے خود حکومت نے (تین یا چار حملوں کے بعد) احتجاج ظاہر کیا۔ حالکہ کسی بھی ملک میں اس قسم کے حملہ کی اجازت نہیں دی بھی سواء پاکستان کے۔پاکستان کا نیوز میڈیا تمام نیوز کو یہود و نصاری کی حمایت اور ان کی اجازت پر ہی جاری کرتا ہے جس کی مثال رمشاہ مسیح کی جھوٹی فوٹو کے ذریعہ سامنے آئی جس میں رمشاہ مسیح کو ۱۲ سال کی ایک مسلم لڑکی کی تصوری بتا کر اس کو تقریبً ۲۸ سال کی رمشاہ مسیح ثابت کیا گیا ۔ یہ تو اللہ کا کرم ہے کے سوشل میڈا کے ذریعہ اس کا انکشاف ہوا۔اور آج بھی جب اس قسم کی حرکت ہوئی تو ہمارے ان چانلس پر کسی بھی یہودی یا نصارنی اشتہار کو روکا نہیں گیا بلکہ نیوز کے ساتھ ساتھ ان کی اشتہار بازی بھی جاری رہی ۔
اس قسام کی اور بہت ساری وجوہات ہیں جس کی وجہہ سے ان تمام کو اسلام پر تہمت باندھنے کا موقعہ ملتا ہے ۔ ہمارے کچھ نام نہاد علماء جو خود کو بہت ہی اعلیٰ القاب سے ظاہر کروتے ہیں ۔ ان بدترین قوام کے حامی و ناصح نظر آتے ہیں۔ ہم مسلمانوں کو غیر اسلامی نظریات دے کر ان غیر قوموں کا ذہنی غلام بنانے کے ہر ممکن کوشش کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ جب ان سے جہاد کے متعلق پوچھا جاتا ہے تو یہ یہود و نصاری کی زبان میں بات کرتے ہوئی نظر آتے ہیں۔
آخر کار ہم کو کہنا پڑتا ہے
ہتھیار ہیں، اوزار ہیں، افواج ہیں لیکن
وہ تین سو تیرا کا لشکر نہیں ملتا..۔
Men to kehti hu zarurat ho to b mut jaen mere pas nationality ha wahan ki meri studies hen udhar radio men kam krti thi magar Khuda jb hidayat deta hai to esa irada pukhta ho jata ha bus jitna time wahan studies men zaya hua sara pura kru gi idhar college men admission le k mere abu wahan legal advisor hen ek sister medical practitionar hain men sub ko roku gi agar koi na ruka to men akeli reh k parhu gi yahan or apne mulk ko mazboot kru gi bus ap sub se guzarish ha k dua kren men sabit kadam rahu or Khuda mje kbi un kafiru ki zameen men dubara na le jae men un k diye hoe aish o aram ko thokar marti hu mujhe apne mulk ki takleefen bardasht hain
Bookmarks