Page 4 of 7 FirstFirst 1234567 LastLast
Results 37 to 48 of 83

Thread: "Innocence of Muslims" ہمارے عشق کا امتحان

  1. #37
    Sabih.'s Avatar
    Sabih. is offline Advance Member
    Last Online
    9th November 2020 @ 08:52 AM
    Join Date
    19 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    4,829
    Threads
    382
    Credits
    681
    Thanked
    95

    Default

    بہت خوب شہزاد!آپ نے جامع انداز میں تھریڈ تخلیق کیاہے۔بس فقط دعاگو ہیں کہ اللہ تبارک وتعالیٰ ہم نکموں سے بھی کچھ کام لےلے۔

  2. #38
    Sabih.'s Avatar
    Sabih. is offline Advance Member
    Last Online
    9th November 2020 @ 08:52 AM
    Join Date
    19 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    4,829
    Threads
    382
    Credits
    681
    Thanked
    95

    Default

    Quote sonianoreen said: View Post
    kya kahu bus ek bat kehti hu men los angeles rehti hu yahen peda hui yahen pli barhi hu pichle maheene ek shadi attend karne pakistan aae thi abi yahen hu wapis jaane ka program tha magar ab nafrat ho gae us mulk se jo mere nabi(s.a.w.w) k khilaf itni bat karta ha men bohat ro rahi hu k pta nehi mje khuda maaf kre ga k nehi k men ne un kafiru ka khaya ha sari umr wahen rhi hu magar ab wapis jaane ka dil nehi ab dil karta ha aag lga du un logu ko men ne us ghleez terry jones ko kareeb se dekha ha jab wo meetings men logu se bat karta tha us ki shakal pe hi khuda ki lahnat pari hui ha wo kahan ka padri ha aaj se google bnd agar search krni ho to bing use kru gi or apne nabi ki khatir jaan de skti hu beshak jesi b hu magar itna imaan kamzor nehi hua k is bat ko b ignore kar du bus hmen chahiye k hum khuada se tauba kren or muttahid ho jaen bohat bikhar gaye hen hm sub dunya k lie hm akhirat kharab kar rahe hen khuda hum pe rehm farmaae or hum men jazba e imaani bedaar farmaae tah k hum ese logu ki zuban or hatu k tukre tukre kar k inhen firaun ki tarha ibrat ka nishan bna sken or insha allah wo wakt dour nehi jab ye ibrat ka nishan bnen ge firaun to khud ko khuda samajhta tha aaj sb k lie ibrat ka nishan ha samandar ne b osse qabul nehi kia matti tak naseeb nehi hui osse in ka haal us se b bura hone wala ha insha allah
    آفرین،آفرین،جزاک اللہ خیر،۔۔

  3. #39
    Sabih.'s Avatar
    Sabih. is offline Advance Member
    Last Online
    9th November 2020 @ 08:52 AM
    Join Date
    19 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    4,829
    Threads
    382
    Credits
    681
    Thanked
    95

    Default

    Quote fast_ismail said: View Post
    سب سے پہلے میرے محترم بھائی شہزاد آپ کا شکریہ جو آپ نے ہم کو اس بدبخت عمل پر اپنی رائے اور مذہمت کا موقعہ دیا
    مغربی استعمار کی اسی سازش کی طرف علامہ اقبال نے اشارہ فرماتے ہوئے کہا تھا۔
    یہ فاقہ کش جو موت سے ڈرتا نہیں کبھی
    روحِ محمد اس کے بدن سے نکال دو
    فکرِ عرب کو دے کے فرنگی تخیلات
    اسلام کو حجاز و یمن سے نکال دو

    یہود و نصارہ ہر وقت مسلمانوں کے ایمان کو جانچنے کے لے ان کے پاس جو پیمائش ہے وہ ہے حب محمدﷺ تاریخ شاہد ہے جس وقت بھی مسلمانوں کے خلاف سازش ہوئی اس سے پہلے ایسی مذموم حرکت کی جاتی ہے جس سے حب حبیب خداﷺ کی حرارت معلوم ہو اگر مسلمانوں اس وقت غافل ہوتے ہیں تو اس کا نقصان اٹھاتے ہیں۔ اس کی بہت ساری مثال موجود ہے ایک مثال میں ضرور دونوں گا ۔ انڈیا کی تاریخ کا سب سے پڑا سانحہ جو آزادی کے بعد ہو جس کو ساری دنیا جانتی ہے وہ ہے گجرات کا فساد ،اس فساد کے چند سال پہلے بنگلادیش کی بدنام و گستاخ مصنفہ تسلیما نصر ین کو انڈیا میں پنہاہ دی گئی اس وقت کسی نے اس پر احتجاج درج نہیں کرویا اور چند کسی نے بھی کلکتہ کی حکومت سے اس کو نکال باہر کرنے کو نہیں کہا۔ کسی کی بھی غیرت اس احتجاج کرنے کو یا تیار نہیں ہو یا پھر کسی کے پاس اس کا وقت ہی نہیں تھا ۔ جس کا نتیجہ ہم نے چند سال بعداس کا نقصان ہم نے گجرات میں لا تعدد مسلمانوں کے خون سے دیا۔
    دنیاکی دوسری قوام نے ہر وقت ہمارے جذبات کو اسی طرح مجروح کیا۔
    اب جب اس طرح کا عمل ایک بدترین فلم کے ذریعہ ہو اس کے پیچھے ان دشمن عناصر کا کیا مشن ہے وہ تو وقت ہی بتائے گا۔
    آج مسلمان جس بدترین حالات سے دوچار ہے اس میں سب سے پہلے ہمارے حکمران جماعت کا حصہ ہے۔ یہ لوگ پیسے و سیٹ کے خاطر ہزاروں مسلمانوں کے قتل کرنے سے بھی گریز نہیں کرتے ۔
    جس کا انکشاف وکی لیکس نے ڈرون حملہ کے متعلق پاکستان کی حکومت کی اجازت کا ذکر کیا تھا ۔ بعد میں عوام کو بے وقوف بنانے کے لے خود حکومت نے (تین یا چار حملوں کے بعد) احتجاج ظاہر کیا۔ حالکہ کسی بھی ملک میں اس قسم کے حملہ کی اجازت نہیں دی بھی سواء پاکستان کے۔پاکستان کا نیوز میڈیا تمام نیوز کو یہود و نصاری کی حمایت اور ان کی اجازت پر ہی جاری کرتا ہے جس کی مثال رمشاہ مسیح کی جھوٹی فوٹو کے ذریعہ سامنے آئی جس میں رمشاہ مسیح کو ۱۲ سال کی ایک مسلم لڑکی کی تصوری بتا کر اس کو تقریبً ۲۸ سال کی رمشاہ مسیح ثابت کیا گیا ۔ یہ تو اللہ کا کرم ہے کے سوشل میڈا کے ذریعہ اس کا انکشاف ہوا۔اور آج بھی جب اس قسم کی حرکت ہوئی تو ہمارے ان چانلس پر کسی بھی یہودی یا نصارنی اشتہار کو روکا نہیں گیا بلکہ نیوز کے ساتھ ساتھ ان کی اشتہار بازی بھی جاری رہی ۔
    اس قسام کی اور بہت ساری وجوہات ہیں جس کی وجہہ سے ان تمام کو اسلام پر تہمت باندھنے کا موقعہ ملتا ہے ۔ ہمارے کچھ نام نہاد علماء جو خود کو بہت ہی اعلیٰ القاب سے ظاہر کروتے ہیں ۔ ان بدترین قوام کے حامی و ناصح نظر آتے ہیں۔ ہم مسلمانوں کو غیر اسلامی نظریات دے کر ان غیر قوموں کا ذہنی غلام بنانے کے ہر ممکن کوشش کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ جب ان سے جہاد کے متعلق پوچھا جاتا ہے تو یہ یہود و نصاری کی زبان میں بات کرتے ہوئی نظر آتے ہیں۔
    آخر کار ہم کو کہنا پڑتا ہے
    ہتھیار ہیں، اوزار ہیں، افواج ہیں لیکن
    وہ تین سو تیرا کا لشکر نہیں ملتا..۔


    :-)
    ماشاء اللہ

  4. #40
    Sabih.'s Avatar
    Sabih. is offline Advance Member
    Last Online
    9th November 2020 @ 08:52 AM
    Join Date
    19 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    4,829
    Threads
    382
    Credits
    681
    Thanked
    95

    Default

    Name:  film.gif
Views: 57
Size:  157.5 KB

  5. #41
    asf malik's Avatar
    asf malik is offline Senior Member+
    Last Online
    5th January 2017 @ 02:04 PM
    Join Date
    15 Jan 2012
    Location
    Lahore
    Age
    71
    Gender
    Male
    Posts
    603
    Threads
    466
    Credits
    10
    Thanked
    103

    Default

    بہت فکر انگیز تحریر ہے۔ اس کو عام کریں۔

  6. #42
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote silentjan said: View Post
    جزاک اللہ
    ریپلائی کا شکریہ بھائی

    Quote salmanthegreat said: View Post
    ghulam hai ghulam hai
    rasool saw k ghulam hai
    بے شک میرے بھائی ہم اپنے نبی ﷺ کے غلام ہیں نبی ﷺ کے غلاموں کے غلام ہیں اور غلام اچھا وہی ہے جو اپنے مالک سے وفادار ہو اب یہ ہماری وفاداری کا امتحان ہے۔۔۔ اللہ پاک ہمیں اس امتحان میں ثابت قدمی نصیب فرمائے ۔۔آمین

    Quote azamkk said: View Post
    good sharing....

    جزاک اللہ میرے بھائی

  7. #43
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default


    ان شاء الله یہ سب بدبخت لوگ یہاں دنیا اور آخرت میں ذلیل و خوار ہونگے
    الله رب ال عزت ان سب پے اپنا عذاب نازل کرے اور ان سب پے صبح شام لعنت برستی رہے آمین ثم آمین

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  8. #44
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    اللہ پاک آپ کے اس جذبے کو استقامت نصیب فرمائے۔۔ آمین

    جزاک اللہ


    Quote sonianoreen said: View Post


    men to kehti hu zarurat ho to b mut jaen mere pas nationality ha wahan ki meri studies hen udhar radio men kam krti thi magar khuda jb hidayat deta hai to esa irada pukhta ho jata ha bus jitna time wahan studies men zaya hua sara pura kru gi idhar college men admission le k mere abu wahan legal advisor hen ek sister medical practitionar hain men sub ko roku gi agar koi na ruka to men akeli reh k parhu gi yahan or apne mulk ko mazboot kru gi bus ap sub se guzarish ha k dua kren men sabit kadam rahu or khuda mje kbi un kafiru ki zameen men dubara na le jae men un k diye hoe aish o aram ko thokar marti hu mujhe apne mulk ki takleefen bardasht hain

  9. #45
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    اتنے مفصل ریپلائی کا بہت بہت شکریہ اسماعیل بھائی۔۔۔
    اور بہت اہم باتوں کی طرف آپ نے نشاندہی کی ۔۔۔
    اور بھائی بات یہ ہے کہ کفار ہوں یا ان کے حامی ہوں وہ ہر طرف سے ہر محاذ پہ سرگرم ہیں یہ تو ہم مسلمان ہیں جو کہ خواب غفلت میں سوئے ہوئے ہیں ۔۔ ان کو کوسنے یا برا بھلا کہنے سے زیادہ ہمیں اپنی فکر کرنی چاہیے کہ ہم جاگ جائیں امت جاگ جائے ۔۔۔
    اتنے مفصل اور اہم ریپلائی کا بہت بہت شکریہ اسماعیل بھائی



    Quote fast_ismail said: View Post
    سب سے پہلے میرے محترم بھائی شہزاد آپ کا شکریہ جو آپ نے ہم کو اس بدبخت عمل پر اپنی رائے اور مذہمت کا موقعہ دیا
    مغربی استعمار کی اسی سازش کی طرف علامہ اقبال نے اشارہ فرماتے ہوئے کہا تھا۔
    یہ فاقہ کش جو موت سے ڈرتا نہیں کبھی
    روحِ محمد اس کے بدن سے نکال دو
    فکرِ عرب کو دے کے فرنگی تخیلات
    اسلام کو حجاز و یمن سے نکال دو

    یہود و نصارہ ہر وقت مسلمانوں کے ایمان کو جانچنے کے لے ان کے پاس جو پیمائش ہے وہ ہے حب محمدﷺ تاریخ شاہد ہے جس وقت بھی مسلمانوں کے خلاف سازش ہوئی اس سے پہلے ایسی مذموم حرکت کی جاتی ہے جس سے حب حبیب خداﷺ کی حرارت معلوم ہو اگر مسلمانوں اس وقت غافل ہوتے ہیں تو اس کا نقصان اٹھاتے ہیں۔ اس کی بہت ساری مثال موجود ہے ایک مثال میں ضرور دونوں گا ۔ انڈیا کی تاریخ کا سب سے پڑا سانحہ جو آزادی کے بعد ہو جس کو ساری دنیا جانتی ہے وہ ہے گجرات کا فساد ،اس فساد کے چند سال پہلے بنگلادیش کی بدنام و گستاخ مصنفہ تسلیما نصر ین کو انڈیا میں پنہاہ دی گئی اس وقت کسی نے اس پر احتجاج درج نہیں کرویا اور چند کسی نے بھی کلکتہ کی حکومت سے اس کو نکال باہر کرنے کو نہیں کہا۔ کسی کی بھی غیرت اس احتجاج کرنے کو یا تیار نہیں ہو یا پھر کسی کے پاس اس کا وقت ہی نہیں تھا ۔ جس کا نتیجہ ہم نے چند سال بعداس کا نقصان ہم نے گجرات میں لا تعدد مسلمانوں کے خون سے دیا۔
    دنیاکی دوسری قوام نے ہر وقت ہمارے جذبات کو اسی طرح مجروح کیا۔
    اب جب اس طرح کا عمل ایک بدترین فلم کے ذریعہ ہو اس کے پیچھے ان دشمن عناصر کا کیا مشن ہے وہ تو وقت ہی بتائے گا۔
    آج مسلمان جس بدترین حالات سے دوچار ہے اس میں سب سے پہلے ہمارے حکمران جماعت کا حصہ ہے۔ یہ لوگ پیسے و سیٹ کے خاطر ہزاروں مسلمانوں کے قتل کرنے سے بھی گریز نہیں کرتے ۔
    جس کا انکشاف وکی لیکس نے ڈرون حملہ کے متعلق پاکستان کی حکومت کی اجازت کا ذکر کیا تھا ۔ بعد میں عوام کو بے وقوف بنانے کے لے خود حکومت نے (تین یا چار حملوں کے بعد) احتجاج ظاہر کیا۔ حالکہ کسی بھی ملک میں اس قسم کے حملہ کی اجازت نہیں دی بھی سواء پاکستان کے۔پاکستان کا نیوز میڈیا تمام نیوز کو یہود و نصاری کی حمایت اور ان کی اجازت پر ہی جاری کرتا ہے جس کی مثال رمشاہ مسیح کی جھوٹی فوٹو کے ذریعہ سامنے آئی جس میں رمشاہ مسیح کو ۱۲ سال کی ایک مسلم لڑکی کی تصوری بتا کر اس کو تقریبً ۲۸ سال کی رمشاہ مسیح ثابت کیا گیا ۔ یہ تو اللہ کا کرم ہے کے سوشل میڈا کے ذریعہ اس کا انکشاف ہوا۔اور آج بھی جب اس قسم کی حرکت ہوئی تو ہمارے ان چانلس پر کسی بھی یہودی یا نصارنی اشتہار کو روکا نہیں گیا بلکہ نیوز کے ساتھ ساتھ ان کی اشتہار بازی بھی جاری رہی ۔
    اس قسام کی اور بہت ساری وجوہات ہیں جس کی وجہہ سے ان تمام کو اسلام پر تہمت باندھنے کا موقعہ ملتا ہے ۔ ہمارے کچھ نام نہاد علماء جو خود کو بہت ہی اعلیٰ القاب سے ظاہر کروتے ہیں ۔ ان بدترین قوام کے حامی و ناصح نظر آتے ہیں۔ ہم مسلمانوں کو غیر اسلامی نظریات دے کر ان غیر قوموں کا ذہنی غلام بنانے کے ہر ممکن کوشش کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ جب ان سے جہاد کے متعلق پوچھا جاتا ہے تو یہ یہود و نصاری کی زبان میں بات کرتے ہوئی نظر آتے ہیں۔
    آخر کار ہم کو کہنا پڑتا ہے
    ہتھیار ہیں، اوزار ہیں، افواج ہیں لیکن
    وہ تین سو تیرا کا لشکر نہیں ملتا..۔



  10. #46
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote laselky said: View Post
    بہت خوب شہزاد!آپ نے جامع انداز میں تھریڈ تخلیق کیاہے۔بس فقط دعاگو ہیں کہ اللہ تبارک وتعالیٰ ہم نکموں سے بھی کچھ کام لےلے۔
    آمین ۔۔۔ اللہ پاک ہمیں دین کے لیے مقبول کام کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔۔ آمین

    جزاک اللہ

    Quote asf malik said: View Post
    بہت فکر انگیز تحریر ہے۔ اس کو عام کریں۔
    جزاک اللہ ۔۔۔ آصف صاحب ریپلائی کا بہت بہت شکریہ

  11. #47
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    ان شاء اللہ ۔۔ تباہی بربادی ذلت ان کا مقدر ہے۔۔
    درویش بھائی ایک بات ضرور کرنا چاہوں گا کہ اللہ پاک قادر ذات ہیں اللہ پاک کائنات کی تشکیل سے لے کر انسان کی تخلیق تک کچھ بھی کرنا چاہیے تو ک اور ن کے ملنے سے پہلے وہ امر فیکون ہوجاتا ہے۔۔۔ اگر اللہ رب العزت چاہیں تو یہ معلون دنیا میں پیدا ہی نہ ہوں ، اللہ پاک ان کو پیدا ہوتے ہی مار دینے پہ قادر تھے ، اللہ پاک ان کو ان کی پہلی گستاخی پہ ہی جہنم کی اتھاہ گہرائیوں میں پھینکنے پہ قادر تھے ۔۔۔ پر قانونِ قدرت یہ ہے کہ اللہ پاک ان جیسے موذیوں کو ان جیسے غلیظ ، لعین ، ناپاک لوگوں کو مسلمانوں کے ہاتھوں سے جہنم رسید کروانا چاہتے ہیں اسی میں ہمارا امتحان بھی ہے چنانچہ اللہ پاک قرآن میں ارشاد فرماتے ہیں مفہوم ہے کیا تم سمجھتے ہو تم کو ایسے ہی جنت مل جائے گی تم کو ایسے ہی جنت میں داخل کردیا جائے گا حالانکہ اللہ پاک نے ابھی یہ دیکھا ہی نہیں تم میں کون کون اللہ کے راستے میں جہاد کرنے والا ہے۔۔۔ اور یہی وہ راستہ ہے جس پہ چل کر مسلمان ، شعائر اسلام، ناموس رسالت سب کچھ محفوظ ہوتا ہے۔۔۔


    Quote derwaish said: View Post

    ان شاء الله یہ سب بدبخت لوگ یہاں دنیا اور آخرت میں ذلیل و خوار ہونگے
    الله رب ال عزت ان سب پے اپنا عذاب نازل کرے اور ان سب پے صبح شام لعنت برستی رہے آمین ثم آمین

  12. #48
    sonianoreen's Avatar
    sonianoreen is offline Advance Member
    Last Online
    19th December 2022 @ 05:33 AM
    Join Date
    01 Jun 2012
    Location
    Kahuta
    Gender
    Female
    Posts
    1,786
    Threads
    66
    Credits
    125
    Thanked
    215

    Default

    Bhai aap sub se dua ki appeal krti hu apne lye q k aaj meri sari family wapis chli gayi men yhan ek uncle k pas reh gayi men nehi gayi bus Khudara mere lie dua kren q k mujhe sub kch zero se start karna hai Kindly dua kren q k bimar b hu bohat or Parishan bhi hu q k kabh itni akeli nehi rahi or mujhe koi college b suggest kar dein jahan men studies dubara shuru kar sku Rawalpndi Islamabad men ho college

Page 4 of 7 FirstFirst 1234567 LastLast

Similar Threads

  1. نشہ میں مئے عشق کے چور ہیں وہ
    By Gr8^Masood in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 21
    Last Post: 30th November 2018, 01:18 PM
  2. Replies: 13
    Last Post: 29th July 2018, 05:42 PM
  3. مکہ کےانہدام کا ناپاک منصوبہ
    By imran sdk in forum General Knowledge
    Replies: 20
    Last Post: 12th November 2016, 03:25 AM
  4. اردو ادب میں ماں کا کردار
    By Resham in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 10
    Last Post: 22nd September 2016, 08:45 PM
  5. رمضان المبارک میں کھجور کا شربت
    By Ladla Student in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 16
    Last Post: 25th July 2012, 01:17 AM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •