jazaq allah
jazaq allah
jazakallah
JazakAllah Shehzad bahi ,
Bilkul sahi kaha ap ne
نماز اچھی، حج اچھا، روزہ اچھا اور زکوٰۃ اچھی
مگر میں باوجود اس کے مسلماں ہو نہیں سکتا
نہ جب تک کٹ مروں میں" خواجہ بطحا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم "کی حرمت پر
خدا شاہد ہے کامل میرا ایماں ہو نہیں سکتا
................................
مجھے ہو ناز قسمت پر....... اگر نام" محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم "پر
یہ سر کٹ جائے اور تیرا سرِ پا اس کو ٹھکرائے
یہ سب کچھ ہے گوارا، پر یہ دیکھا جا نہیں سکتا
کہ ان کے پاؤں کے تلوے میں اک کانٹا بھی چبھ جائے
.....................................
یااللہ ! جن لوگوں نے تیرے رسول حضرت محمد صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم کی توہین کی ہے ۔ یا ابھی تک کر رہے ہیں
تو انکو تباہ و برباد کر اور انہیں دنیا میں عبرت کا نشان بنا دے۔
تا کہ آئندہ کوئی تیرے رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم کی توہین کرنے کے بارے میں سوچ بھی نہ سکے۔
آمین ثم آمین
بہت خوب شہزاد بھائی
مجرم ہم ہے۔۔
ہم لوگ آج صرف مظاہروں اور قراردادوں پر گذارا کررہے
اللہ کے رسول ﷺنے شاتم رسول گستاخ رسول کے لئے ایک واضح اسوہ دیا ہے۔
سیرت کی کتابوں میں بیشمار واقعات ملتے ہیں کہ محبوب دوعالم ﷺ نے اپنی شان میں گستاخی کرنے والوں کے ساتھ کیا معاملہ فرمایا۔۔
ہم کو بھی اسی اسوہ کو اختیار کرناہے۔۔اور اس کے لئے خود کو تیار کرنا ہے
ہم تو خود تیار نہیں ہوتے اور جو لوگ ایسوں کا علاج عملی طور پر کرتے ہیں ہم ان پر تیز وتند تنقیدوں کی بارش کرتے ہیں۔۔اور دشمنانِ رسول ﷺ ان کو جن برے القاب سے پکارتے ہیں ہم بھی غیر شعوری طور پر ان کے لئے وہی القاب استعمال کرتے ہیں۔۔
اللہ ہم سب کو زندگی کے ہر پہلو اور ہر موڑ پر حضور اکرم ﷺ کا صحیح اسوہ اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔۔آمین بجاہ النبی المرسلین
haq baat ki hai aap nay . koi ho na ho i m with u .Kia hukam hai
جزاک اللہ میرے بھائی۔۔
اور بھائی میں کون ہوتا ہوں حکم دینے والا۔۔۔ ایک بار ایک بزرگ فرمارہے تھے کہ ہر مسلمان کے اندر ایک مفتی ہر وقت موجود ہوتا آپ جو بھی کرنے لگو خود سے ہی پوچھ لو کہ یہ میں درست کررہا ہوں کہ نہیں یہ کام اللہ کے ہاں درست ہے یا نہیں ۔۔ آپ کو آپ کے اندر کا مفتی خود بتادے گا کہ یہ درست ہے کہ نہیں۔۔۔ اور یہ تو ایسا معاملہ ہے اس وقت کہ اس ایمان کی بنیاد ہےتو اس میں کیسے کوئی دو رائے ہوسکتی ہیں؟؟؟
آپ سب کے ریپلائی کا شکریہ
Bookmarks