Page 7 of 7 FirstFirst ... 4567
Results 73 to 83 of 83

Thread: "Innocence of Muslims" ہمارے عشق کا امتحان

  1. #73
    ShahidNiazi's Avatar
    ShahidNiazi is offline Advance Member
    Last Online
    15th October 2020 @ 06:33 PM
    Join Date
    09 May 2012
    Location
    Mianwali
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    1,366
    Threads
    62
    Credits
    1,003
    Thanked
    88

    Default

    جزا ک اللہ آپ نے بہت ہی مفصل طریقے سے سمجھا یا ہے۔ اور اللہ اُن تما م غلیظ لو گوں کو نیست و نا بو د کر دے جنھو ں نے ہما رے پیا رے نبی ﷺ کی شان میں گستا خی کی۔

  2. #74
    Join Date
    15 Mar 2010
    Location
    Kabul
    Age
    36
    Posts
    59
    Threads
    9
    Credits
    950
    Thanked
    5

    Default

    Ameen....
    bus yahi tamanna hai k har musalman ko Allah deen ki samajh or amal naseeb farmaye or mukammal deen ki samajah nakay adhoori k kahi to deen per amal karta ho magar kahi or deen ki baat ya faislay ko tukra day...

    یاد رکھو سب سے بڑا غرور یہ ہیں کہ آدمی کسی حق بات کو قبول نہ کرے اور متکبر کے بارے میں آتا ہیں کہ کسی کے دل میں رائی کے دانے کے برابر بھی تکبر پایا گیا وہ جنت میں نہیں جائے گا یہ کوئی معمولی حدیث نہیں ہیں دو صحابی پہاڑی کے اوپر ملے ایک نے یہی حدیث سنائی تو دوسرا صحابی وہاں پر ہی رونے لگا کیوکہ یہ تکبر کی بیماری کوئی معمولی نہیں ہر کسی کے پاس مختلف طریقوں سے آتی ہیں۔
    الله ہم پر اپنا رحم فرمائے ورنہ جنت کے قابل آج کا مسلمان کہاں۔۔۔۔
    کبھی کبھی دنیا میں ظالم کو بھی رحم آجاتا ہیں اور اپنے شکاری پر رحم کھاکر کہتا ہیں کہ جا تجھے معاف کیا۔۔اللہ تو ارحم الراحمین ہیں ہم نے اگر اپنی جانوں پر ظلم کیا ہیں تو صرف رحمت خداوندی سے امید ہیں کہ ہماری نجات ہوجائے ورنہ اعمال تو ہمارے ایسے نہیں ہیں کہ نجات مل جائے۔۔۔

  3. #75
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    اللہ پاک آپ کی اس بددعا کو ہر ایک گستاخِ رسول ﷺ کے حق میں قبول فرمائے ۔۔ آمین

    ریپلائی کا شکریہ بھائی

    Quote shahidniazi said: View Post
    جزا ک اللہ آپ نے بہت ہی مفصل طریقے سے سمجھا یا ہے۔ اور اللہ اُن تما م غلیظ لو گوں کو نیست و نا بو د کر دے جنھو ں نے ہما رے پیا رے نبی ﷺ کی شان میں گستا خی کی۔

  4. #76
    breaths4u's Avatar
    breaths4u is offline Advance Member
    Last Online
    21st April 2023 @ 01:07 PM
    Join Date
    26 Jan 2009
    Location
    i dont know ...
    Gender
    Male
    Posts
    4,350
    Threads
    16
    Credits
    268
    Thanked
    326

    Default

    شہزاد بھائی بہت ہی فکر والی باتیں کیں آپ نے
    جیسے یہ ۔۔۔
    کہ ہم اپنے ہی مسلمان بھائیوں کے املاک کو نقصان پہنچا کر ٹھنڈے ہو جاتے ہیں
    اور پھر خود کو عاشق رسولؐ سمجھتے ہیں
    عاشق رسولﷺ تو وہ تھا جس نے سُنا اور پھر ہاتھ میں چھری لے کر اُسی وقت چل پڑا اور جاتے ہیں اُس مردود کو جہنم واصل کر دیا
    جس کے لیے ایک ولی اللہ نے فرمایا کہ
    لوہار کا بیٹا ہم سے بازی لے گیا
    بہت بہت شکریہ ایمان افروز شئیرنگ کا
    اللہ ہم سب کو اپنے نبیؐ کی عاشقی نصیب فرمائے
    آمین ثمہ آمین

  5. #77
    GreatKhan1's Avatar
    GreatKhan1 is offline Senior Member+
    Last Online
    17th December 2016 @ 04:27 PM
    Join Date
    16 Dec 2011
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    797
    Threads
    170
    Credits
    206
    Thanked
    35

    Default

  6. #78
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    جزاک اللہ میرے بھائی
    بہت اچھا ریپلائی کیا آپ نے اور بہت ہی ایمان افروز واقعے کی یاد دلائی۔۔۔
    ریپلائی کا شکریہ بھائی

    Quote breaths4u said: View Post
    شہزاد بھائی بہت ہی فکر والی باتیں کیں آپ نے
    جیسے یہ ۔۔۔
    کہ ہم اپنے ہی مسلمان بھائیوں کے املاک کو نقصان پہنچا کر ٹھنڈے ہو جاتے ہیں
    اور پھر خود کو عاشق رسولؐ سمجھتے ہیں
    عاشق رسولﷺ تو وہ تھا جس نے سُنا اور پھر ہاتھ میں چھری لے کر اُسی وقت چل پڑا اور جاتے ہیں اُس مردود کو جہنم واصل کر دیا
    جس کے لیے ایک ولی اللہ نے فرمایا کہ
    لوہار کا بیٹا ہم سے بازی لے گیا
    بہت بہت شکریہ ایمان افروز شئیرنگ کا
    اللہ ہم سب کو اپنے نبیؐ کی عاشقی نصیب فرمائے
    آمین ثمہ آمین

  7. #79
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    ریپلائی کا شکریہ بھائی

    Quote greatkhan1 said: View Post
    :jazakallah:

  8. #80
    Abeer Alam's Avatar
    Abeer Alam is offline Advance Member+
    Last Online
    30th April 2020 @ 07:52 PM
    Join Date
    22 Apr 2009
    Location
    In My MOM Heart
    Gender
    Male
    Posts
    7,823
    Threads
    991
    Credits
    1,027
    Thanked
    1012

    Default

    شہزاد اقبال بھائی بہت ہی عمدہ اور بہترین تھریڈ بنایا ہے بہت درد بھرا ا ٓرٹیکل ہے۔
    مگر میں سوچ رہا ہوں غلطی تو ہماری اپنی ہے مارکیٹ میں تمام انبیاءؑ پر بنائی گئی فلمیں سرِعام ملتی ہیں کیا کوئی روکنے ٹوکنے والا تھا؟ یہ یاد رکھیں کہ کسی بھی نبی، رسول کی گستاخی کی سزا موت ہے۔ انہوں نے پہلے دوسروں انبیاءؑ کی فلموں سے شروعات کی اور ہمارا غیرتِ ایمانی ملاحظہ کیا ہم چھپے بیٹھے رہے اور اہم بات تو یہ ہے کہ سب لوگ وہی فلمیں لے کر آتے ہیں اور اپنے بچوں کے ساتھ دیکھتے ہیں یہ سمجھ کر کہ ہم یہ بڑا ثواب کا کام کر رہے ہیں(استغفر اللہ)۔ میں نے کئی مرتبہ ایک دکاندار سے جھگڑا کیا جو یہ فلمیں رکھتا تھا مگر لوگ مجھے ہی کہتے کہ بھئ تمہیں کیا ہے اپنے کام سے کام رکھو۔ مجھے ڈر تھا کہ کہیں نبی کریمﷺ کی فلم نہ بن جائے کئی مرتبہ اس کا اظہار اپنے دوست اسامہ (فورم یوزر نیم: پرنس احمد) سے کیا تھا وہ خدشہ حقیقت کا روپ دھار گیا۔ فلم بنانے والے کی سزا موت ہے تو فلم بیچنے والے کی سزا کیا موت نہیں؟ کیا وہ بیچتا رہے؟ اس کمینے دکاندار نے یوسفؑ پر بننے والی فلم میں اس ناپاک شخص جس نے یوسفؑ کا رول کیا تھا بڑی سی پوسٹر شیشے پر لگائی تھی۔ قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ وہ آج بھی بیچ رہا ہے۔
    ایسا ہی ہونا تھا اور ایسا ہی ہوتا رہے گا کھاؤ، پیو، موج اُڑاؤ۔ یوٹیوب اور فیس بک پر گھنٹوں لگے رہو۔ کبھی دل میں نیکی کا خیال آئے بھی تو چلو جی کسی پیغبرؑ کی فلم دیکھ لیتے ہیں(استغفراللہ) یہ ہے آج کا مسلمان۔
    میں بھی تو ویسے ہی فورم پر بھڑاس نکال رہا ہوں ذرا سی ہمت ہوتی تو کم سے کم اس دکاندار کا سر تو قلم کر دیتا اللہ ہمیں ہمت، طاقت اور دین پر مرمٹنے کا جذبہ پیدا کرے غازیؒ جیسے لوگ چلے گئے عزیمتوں پر عمل کرنے والے ہم نے تو اچھا بہانا ڈھونڈ لیا ہے بھئی اسلامی حکومت نہیں ہے تو رخصت پر عمل کرنا بہتر ہے۔
    اے اللہ ہم میں غیرتِ ایمانی کا جذبہ پیدا فرما اور ہمیں دین پر مرمٹنے والا بنا، اے اللہ تمام انبیاءؑ اور سرکارِ دوعالم حضرت محمد مصطفٰیﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والوں کو نیست ونابود کرکے نشانِ عبرت بنا (آمین یا رب العالمین)۔

    Photoshop all Classes & PDF Book

    [IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]

  9. #81
    MERYAM's Avatar
    MERYAM is offline Senior Member+
    Last Online
    17th September 2013 @ 11:14 PM
    Join Date
    24 Mar 2013
    Location
    KARACHI
    Age
    34
    Gender
    Female
    Posts
    653
    Threads
    48
    Credits
    0
    Thanked
    47

    Default

  10. #82
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    اتنے مفصل اور بہترین ریپلائی کا بہت بہت شکریہ
    اللہ پاک ہمیں دین کی صحیح سمجھ عطاء فرمائے اور اس پہ عمل کی توفیق بھی نصیب فرمائے۔۔۔ آمین

    Quote abeer alam said: View Post
    شہزاد اقبال بھائی بہت ہی عمدہ اور بہترین تھریڈ بنایا ہے بہت درد بھرا ا ٓرٹیکل ہے۔
    مگر میں سوچ رہا ہوں غلطی تو ہماری اپنی ہے مارکیٹ میں تمام انبیاءؑ پر بنائی گئی فلمیں سرِعام ملتی ہیں کیا کوئی روکنے ٹوکنے والا تھا؟ یہ یاد رکھیں کہ کسی بھی نبی، رسول کی گستاخی کی سزا موت ہے۔ انہوں نے پہلے دوسروں انبیاءؑ کی فلموں سے شروعات کی اور ہمارا غیرتِ ایمانی ملاحظہ کیا ہم چھپے بیٹھے رہے اور اہم بات تو یہ ہے کہ سب لوگ وہی فلمیں لے کر آتے ہیں اور اپنے بچوں کے ساتھ دیکھتے ہیں یہ سمجھ کر کہ ہم یہ بڑا ثواب کا کام کر رہے ہیں(استغفر اللہ)۔ میں نے کئی مرتبہ ایک دکاندار سے جھگڑا کیا جو یہ فلمیں رکھتا تھا مگر لوگ مجھے ہی کہتے کہ بھئ تمہیں کیا ہے اپنے کام سے کام رکھو۔ مجھے ڈر تھا کہ کہیں نبی کریمﷺ کی فلم نہ بن جائے کئی مرتبہ اس کا اظہار اپنے دوست اسامہ (فورم یوزر نیم: پرنس احمد) سے کیا تھا وہ خدشہ حقیقت کا روپ دھار گیا۔ فلم بنانے والے کی سزا موت ہے تو فلم بیچنے والے کی سزا کیا موت نہیں؟ کیا وہ بیچتا رہے؟ اس کمینے دکاندار نے یوسفؑ پر بننے والی فلم میں اس ناپاک شخص جس نے یوسفؑ کا رول کیا تھا بڑی سی پوسٹر شیشے پر لگائی تھی۔ قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ وہ آج بھی بیچ رہا ہے۔
    ایسا ہی ہونا تھا اور ایسا ہی ہوتا رہے گا کھاؤ، پیو، موج اُڑاؤ۔ یوٹیوب اور فیس بک پر گھنٹوں لگے رہو۔ کبھی دل میں نیکی کا خیال آئے بھی تو چلو جی کسی پیغبرؑ کی فلم دیکھ لیتے ہیں(استغفراللہ) یہ ہے آج کا مسلمان۔
    میں بھی تو ویسے ہی فورم پر بھڑاس نکال رہا ہوں ذرا سی ہمت ہوتی تو کم سے کم اس دکاندار کا سر تو قلم کر دیتا اللہ ہمیں ہمت، طاقت اور دین پر مرمٹنے کا جذبہ پیدا کرے غازیؒ جیسے لوگ چلے گئے عزیمتوں پر عمل کرنے والے ہم نے تو اچھا بہانا ڈھونڈ لیا ہے بھئی اسلامی حکومت نہیں ہے تو رخصت پر عمل کرنا بہتر ہے۔
    اے اللہ ہم میں غیرتِ ایمانی کا جذبہ پیدا فرما اور ہمیں دین پر مرمٹنے والا بنا، اے اللہ تمام انبیاءؑ اور سرکارِ دوعالم حضرت محمد مصطفٰیﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والوں کو نیست ونابود کرکے نشانِ عبرت بنا (آمین یا رب العالمین)۔

  11. #83
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    ریپلائی اور پسند کرنے کا شکریہ

    Quote meryam said: View Post

Page 7 of 7 FirstFirst ... 4567

Similar Threads

  1. نشہ میں مئے عشق کے چور ہیں وہ
    By Gr8^Masood in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 21
    Last Post: 30th November 2018, 01:18 PM
  2. Replies: 13
    Last Post: 29th July 2018, 05:42 PM
  3. مکہ کےانہدام کا ناپاک منصوبہ
    By imran sdk in forum General Knowledge
    Replies: 20
    Last Post: 12th November 2016, 03:25 AM
  4. اردو ادب میں ماں کا کردار
    By Resham in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 10
    Last Post: 22nd September 2016, 08:45 PM
  5. رمضان المبارک میں کھجور کا شربت
    By Ladla Student in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 16
    Last Post: 25th July 2012, 01:17 AM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •