Results 1 to 7 of 7

Thread: گستاخانِ رسول اور ان کا انجام

  1. #1
    Join Date
    21 Dec 2008
    Location
    Faisalabad
    Age
    41
    Gender
    Male
    Posts
    2,588
    Threads
    104
    Credits
    4,372
    Thanked
    173

    Default گستاخانِ رسول اور ان کا انجام

    گستاخانِ رسول اور ان کا انجام

    حافظ ابنِ کثیر اس آیت کے ضمن میں واضح حکم لگاتے ہیں: ” جو آنحضرت اکی شان میں بدگوئی کرے ، کوئی طعن یا عیب لگائے ، وہ قتل کیا جائے گا“۔ (تفسیر ابنِ کثیر، ج۲، ص۳۷)

    عصما بنت مروان کا قتل


    (۲۵رمضان سن ۲ہجری)
    حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ خطمہ قبیلے کی ایک عورت نے ہجو کی ۔نبی انے فرمایا کہ اس عورت سے کون نبٹے گا۔ عمیر بن عدی نے جا کر اسے قتل کر دیا تو نبی ا نے فرمایا دو بکریاں اس میں سینگوں سے نہ ٹکرائیں یعنی اس عورت کا خون رائیگان ہے اور اس میں کوئی دو آپس میں نہ ٹکرائیں۔ (الصارم المسلول۔ ۱۲۹)

    بعض مورخین نے اس کی تفصیل یوں بیان کی ہے عصما بنت مروان بنی عمیر بن زید کے خاندان سے تھی ،وہ یزید بن زید بن حصن الخطیمی کی بیوی تھی، یہ رسول ا کو ایذاء اور تکلیف دیا کرتی تھی ۔

    اسلام میں عیب نکالتی اور نبی اکے خلاف لوگوں کو اکساتی تھی۔ عمیر بن عدی الخطمی ، جن کی آنکھیں اس قدر کمزور تھیں کہ جہاد میں نہیں جا سکتے تھے ۔

    ان کو جب اس عورت کی باتوں اور اشتعال انگیزی کا علم ہوا تو کہنے لگے کہ اے اللہ! میں تیری بارگاہ میں نذر مانتا ہوں اگر تو نے رسول ا کو بخیر و عافیت مدینہ منورہ لوٹا دیا تو میں اسے ضرور قتل کردوں گا۔ رسول ا اس وقت بدر میں تھے۔ جب آپ ا غزوہ بدر سے تشریف لائے تو عمیر بن عدی رضی اللہ عنہ آدھی رات کے وقت اس عورت کے گھر میں داخل ہوئے تو اس کے اردگرد اس کے بچے سوئے ہوئے تھے۔

    ایک بچہ اس کے سینے پر تھا جسے وہ دودھ پلا رہی تھی۔ عمیررضی اللہ عنہ نے اپنے ہاتھ سے اس عورت کو ٹٹولا تو معلوم ہوا کہ یہ عورت اپنے بچے کو دودھ پلا رہی ہے۔ عمیررضی اللہ عنہ نے بچے کو اس سے الگ کر دیا پھر اپنی تلوار کو اس کے سینے پر رکھ کر اس زور سے دبایا کہ وہ تلوار اس کی پشت سے پار ہوگئی ۔پھر نماز ِ فجر رسول ا کے ساتھ ادا کی۔

    جب نبی ا نماز سے فارغ ہوئے تو عمیررضی اللہ عنہ کی طرف دیکھ کر فرمایا: کیا تم نے بنت مروان کو قتل کیا ہے؟ کہنے لگے :جی ہاں! میرے ماں باپ آپ ا پر قربان ہوں ،اے اللہ کے رسول ا۔ عمیررضی اللہ عنہ کو اس بات سے ذرا ڈر سا لگا کہ کہیں میں نے رسول اللہا کی مرضی کے خلاف تو قتل نہیں کیا۔ کہنے لگے: اے اللہ کے رسول ا! کیا اس معاملے کی وجہ سے مجھ پر کوئی چیز واجب ہے؟ فرمایا کہ دو بکریاں اس میں سینگوں سے نہ ٹکرائیں ۔

    پس یہ کلمہ رسول اللہ ا سے پہلی مرتبہ سنا گیا۔ عمیررضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول ا نے اپنے اردگرد دیکھا تو فرمایا تم ایسے شخص کو دیکھنا پسند کرتے ہو، جس نے اللہ اور اس کے رسول ا کی غیبی مدد کی ہے، تو عمیر بن عدی کو دیکھ لو۔ حضرت عمررضی اللہ عنہ نے فرمایا:” لو یہنابیناتو ہم سے بازی لے گیا، اس نے ساری رات عبادت میں گزاری۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ﷺنے فرمایا : اسے نابینا نہ کہو،یہ بینا ہے۔ (الصارم المسلول ،ص۱۳۰

  2. #2
    M-Qasim's Avatar
    M-Qasim is offline Advance Member+
    Last Online
    7th September 2022 @ 07:41 PM
    Join Date
    22 Mar 2009
    Gender
    Male
    Posts
    33,351
    Threads
    915
    Credits
    1,718
    Thanked
    3391

    Default


    Thanks for Sharing

  3. #3
    Join Date
    21 Dec 2008
    Location
    Faisalabad
    Age
    41
    Gender
    Male
    Posts
    2,588
    Threads
    104
    Credits
    4,372
    Thanked
    173

    Default

    u welcome

  4. #4
    Tahir hkl's Avatar
    Tahir hkl is offline Advance Member
    Last Online
    27th August 2023 @ 07:06 PM
    Join Date
    18 May 2011
    Gender
    Male
    Posts
    5,891
    Threads
    188
    Credits
    69
    Thanked
    684

    Default


  5. #5
    khattak is offline Senior Member+
    Last Online
    14th May 2018 @ 01:02 AM
    Join Date
    19 Mar 2007
    Posts
    116
    Threads
    4
    Credits
    9
    Thanked: 1

    Default

    جزاک الله[size="6"][/size]

  6. #6
    Join Date
    21 Dec 2008
    Location
    Faisalabad
    Age
    41
    Gender
    Male
    Posts
    2,588
    Threads
    104
    Credits
    4,372
    Thanked
    173

    Default

    Thanks

  7. #7
    Vipmoon's Avatar
    Vipmoon is offline Junior Member
    Last Online
    17th February 2014 @ 10:47 PM
    Join Date
    21 Jul 2012
    Gender
    Male
    Posts
    28
    Threads
    5
    Credits
    0
    Thanked
    3

    Default


Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 14th April 2015, 11:46 AM
  2. Replies: 3
    Last Post: 21st February 2012, 02:58 PM
  3. اسلام اور جدت پسندی
    By M-Qasim in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 2
    Last Post: 7th September 2009, 12:21 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •