اسلام علیکم
مجھے یہ بتائے کہ اون لاین جوب اخبارات اور نیٹ پر بہت آتے ہیں جیسا کہ پاک ارن ڈوٹ کوم ان سے ریجسٹریشن کرا کر کام کرتے ہیں کیا ایسی کمپنی
ایسی کمپنی سے ریجسٹریشن کرانا سہی ھے یہ فراڈ تو نہیں ہوتی میری جوب نہیں ہے بہت پریشان ہوں اگر اس جیسی کمپنی سے تقریبا 4000 کی ریجسٹریشن کرا کہ کام کروں تو پیسے ضائع تو نہیں ہوں گے