السلام علیکم
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے تمام ممبرز کو میراسلام
دوستو مجھے یہ پوچھنا ہے کہ مائیکروسافٹ ورڈ میں کوئی چیز لکھ کر اور اسکو اس ورڈ میں کلر وغیرہ دیاجائے تو اس پیج کو کس طرح ایک تصویر کی فارمیٹ میں محفوظ کیا جاسکتاہے۔آسان طریقہ سے سمجھادیں
اگر ہوسکے تو سکرین شاٹس بھی مہیاکردیں۔بہت بہت مہربانی ہوگی
Bookmarks