بسم اللہ الرحمن الرحیم
اس شخص سے بڑا ظالم اور کون ہوگا جو اللہ پر جھوٹ باندھے اور جب (سچی اور)حق بات اس کے پاس آئے تو اسے جھٹلائے؟کیا ایسے کافروں کا ٹھکانا جہنم ہی نہیں ہے؟۔
جو لوگ ہماری راہ میں مشقتیں (اورتکلیفیں)برداشت کرتے ہیں،انہیں ہم اپنےراستے ضرور دیکھائیں گے اور بے شک اللہ (خلوص والے)نیکوکارلوگوں ہی کے ساتھ ہے۔
سورہ العنکبوت 29 ترجمعہ آیات 68-69
Bookmarks