اسلام و علیکم
لو جی نیو مسلئہ کھڑا ہو گیا ہے۔نت نئے پنگے لیتا ہوں مسلئے تو ہوں گے ناں پچھلے دنوں گھوسٹ کے چکر میں تھا وہ تو نہیں سیکھ سکا بہت کوشش کی تھریڈ بھی بنائے لیکن کچھ پلے نہیں پڑا میرے کسی بھائی سے سنا گھوسٹ فیٹ تھرٹی ٹو فارمٹ والی ڈسک میں انسٹال ہو گا تو میں نے لوکل ڈسک سی کو ونڈو کرتے وقت این ٹی ایف ایس سے فیٹ تھرٹی ٹو میں کر دیا اب جب گھوسٹ نہیں ہو سکتا تھا تو اب میں چاہتا ہوں لوکل ڈسک سی کو این ٹی ایف ایس فارمیٹ میں فارمیٹ کرنا ہے کیسے کروں ابھی کال میں نے ونڈو کرتے وقت لوکل ڈسک ڈی کو بھی فارمیٹ کر دیا اور ونڈو ڈی میں کر لی اب لوکل ڈسک سی کو اب میں چاہتا ہوں این ٹی ایف ایس فارمیٹ میں کرنا ہےپلیز ہیلپ میں جب فارمیٹ کرنے لگتا ہوں تو ایرر آ جاتا ہے۔
Bookmarks