آڈیو ویڈیو میکسنگ کا سب سے بہترین اور آسان سافٹ وئر کون سا ہے ؟
Pinnacle studio
ulead
Adobe premier
etc
اس کے علاوہ اگر کسی کو معلوم ہو تو بھی بتائیے ۔
ساتھ اس کا ڈاؤن لوڈنگ کا ربط بھی مہیا کریں ۔ شکریہ۔