آئی ٹی دنیا کے دوستوں کو اسلام علیکم
تمام آئی ٹی ایکسپرٹس سے درخواست ہے کہ میں اپنے سسٹم کی بائیوس کو اپڈیٹ کرنا چاہتا ہوں، بہت زیادہ کوششوں کے باوجود مجھے ابھی تک کچھ نہیں ملا، اسلیئے تمام ایکسپرٹس دوستوں سے گزارش ہے کہ مجھے میرے سسٹم کیلیئے بائیوس کی فائل کا ڈاونلوڈ لنک دے دیں یا اٹیچ کر دیں اور بائیوس اپڈیٹ کرنے کا طریقہ سمجھا دیں میرے سسٹم کی کنفگریشن یہ ہے
ibm 865 mother board
BIOS Type: Phoenix
BIOS Date: October 23rd 2003
BIOS ID: Phoenix FirstBios(tm) Desktop Pro Version 2.0 for IBM ThinkCentre.-None
BIOS OEM: 2AKT32AUS
Chipset: Intel 2570 rev 2
SuperIO: Unknown
Manufacturer: IBM
Motherboard: 818922U
Bookmarks