بھائیو
اسلام علیکم
آج پاکستان نیوزی لینڈ سے ٹی 20 کا پہلا گروپ میچ جیت گیا ہے اس کی مبارک
میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں نے آئی ٹی دنیا سے بے بی لون 8 پورٹ ایبل ڈاؤن لوڈ کیا تھا اور اس میں مزید ڈکشنریز بھی جمع کی تھیں مگر وہ شاید کرپٹ ہو گیا ہے
اب وہ میں ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتا ہوں اگر کسی بھائی کے پاس نیا ورژن ہو تو مجھے پی ایم کریں
جزاک اللہ بھائیو
Bookmarks