koi esi site ha jis sy ma apna deta apni email ma send kar sakun...?????
koi esi site ha jis sy ma apna deta apni email ma send kar sakun...?????
سمپل دوست آپ اپنے ای میل سے اپنے ہی ای میل پر میل بھیج دو۔۔
اگر ڈیٹا زیادہ ہے تو کوئی ہوسٹنگ ویب سائٹ استعمال کر لیں
www.mediafire.com
www.4shared.com
بھائی یہ ہوسٹنگ کی سائٹ ہوتی ہیں
اس پر اکائونٹ بنانا پڑتا ہے
پھر آپ ان پر اپنے سوفٹویر یا دوسرا ضروری ڈیٹا اَپ لوڈ کرتے ہو
پھر جب بھی جہاں بھی دنیا میں آپ کو سوفٹ ویئر یا ڈیٹا کی ضرورت پڑے تو آپ یہاں پر لوگن ہو کر اپنے سوفٹویر یا ڈیٹا ڈانلوڈ کر سکتے ہیں۔
4shared.com
پر اکانوٹ بنالیں پھر اس پر اپنا سارا ڈیٹا اپلوڈ کر لیں
سکیور بھی رہے گا اور جب مرضی ڈانلوڈ بھی کر سکیں گے۔ سمجھ گئے آپ ؟
bhai 4shared ya mediafire per upload kar dain or link mail mai dai dain
ap mediafile ya 4shared pur upload kar k link save kar lo na yar email apnay ap ko send kar k
mediafire aur 4 shared par aap ko account bnana parta ha phr aap data ko upload aur download kar skty ho
Bookmarks