السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کی وجہ سے آتا ہے۔Third-party processاچھا، تو اب یہ بات تو یقینی ہے کہ یہ مسئلہ ونڈوز کے کسی
اب یہ معلوم کرنا ہے کہ یہ کس وجہ سے ہے۔
اس کا طریقہ میں آپ کو بتائے دیتا ہوں۔
پر کلک کریں۔Start؛۱۔
دبائیں۔Enterاور Runمیں لکھیںStartمیں جائیں اور ونڈوز سیون کے لیے Run؛۲۔ ونڈوز ایکس پی کے لیے
؛۳۔ یہاں پر لکھیں؛
کر دیں۔uncheckکوLoad startup itemsکا انتخاب کریں اورSelective StartupمیںtabوالےGeneral؛۴۔
کرنا ہے۔uncheckکوDiagnostic StartupاورLoad Startup Items, Normal Startup نوٹ: یہاں پر صرف اور صرف
میں جائیں۔tabوالے Services؛۵۔ اس کے بعد
کر دیں۔checkکوHide all Microsoft Services؛۶۔ یہاں پر
والے بٹن پر کلک کردیں۔Disable all؛۷۔ اب
کریں۔Restartکے بٹن پر کلک کر کے کمپیوٹر کو OK؛۸۔ اب
کی طرف چلتے ہیں۔Stepنہیں آتا تو اگلے Errorکریں۔ اب اگر تو یہRestartلیں جی، اب اپنے کمپیوٹر کو
کریں۔ جزاک اللہ۔Reply آتا ہے توErrorاگر پھر بھی
Bookmarks