وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کی وجہ سے آتا ہے۔Internet Download Managerمیرے بھائی، یہ مسئلہ
میں جائیں۔OptionsمیںDownloadsکو کھول کرIDMآپ ایسا کریں کہ
میں جائیں۔tabکےFile typesاب یہاں پر
کریں۔Pasteوالے خانے میں سب کو مٹا کر یہ "Automatically start downloading...types"اور
3GP 7Z AAC ACE AIF ARJ ASF AVI BIN BZ2 EXE GZ GZIP IMG ISO LZH M4A M4V MKV MOV MP3 MP4 MPA MPE MPEG MPG MSI MSU OGG OGV PDF PLJ PPS PPT QT R0* R1* RA RAR RM SEA SIT SITX TAR TIF TIFF WAV WMA WMV Z ZIP DIVX DZP RMVB CHM
کے بٹن پر بھی کلک کر سکتے ہیں۔Defaultیا پھر
ایک اور وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے۔
میں جائیں۔OptionsمیںDownloadsآپ
والے بٹن پر کلک کریں۔Keys...میںTabوالےGeneral؛
کر دیں۔uncheckکوCheck box یہاں پر دوسرے والے
یہاں پر آ کر بتائیں۔Resultآپ ان کو چیک کریں۔ اور اپنا
Bookmarks