کے پاس اختیارات نہ ہوں۔Accountبھائی جان! یہ مسئلہ اس وقت آتا ہے کہ جب آپ کا
بہر حال اس مسئلہ کے لئے سب سے پہلے میں دو حل بتائوں گا۔ اگر وہ کام نہ کریں تو ایک ہی طریقہ باقی رہ جاتا ہے جو مجھے معلوم ہیں۔
پہلا طریقہ؛
کرنے کی کوشش کریں۔Removeذیل میں یا گیا سافٹ وئیر انسٹال کریں اور اپنے سافٹ وئیر کو
http://www.revouninstaller.com/revo_..._download.html
اگر یہ طریقہ کام نہ کرے تو ذیل میں دیا گیا طریقہ کریں؛
دوسرا طریقہ؛
میں جائیں۔User Accountsمیں جا کرControl PanelسےStart؛۱۔
پر کلک کریں۔Turn User Control on or off؛۲۔ یہاں پر
پر کلک کریں۔Continue؛۳۔
کر دیں۔uncheck کوUser User account control to help protect your computer؛۴۔ اب یہاں پر
پر کلک کر دیں۔OK؛۵۔
کر لیں۔Restart؛۶۔ اپنے کمپیوٹر کو
دونوں طریقوں کو آزما کر اپنا نتیجہ بتائیں۔ پھر تیسرا اور آخری طریقہ بتایا جائے گا۔ ان شاء اللہ۔
Bookmarks