اسلام علیکم
دوستو میرے پاس ایک مسئلہ آ رہا ہے
پہلے تومیں اس کو حل کرتا تھا مگر اس بار جب ونڈوز انسٹال کی ہے تو اس میں ونڈوز جینئن کا آپشن آ رہا ہے اور اس کو میں کی فائنڈر کی مدد سے درست کرتا تھا مگر اس بار نہیں ہوا ہے۔
واضح رہے کہ میں نے کنگ سوفٹ کا انٹی وائرس بھی ڈالا تو اور جب کی فائنڈر کو اوپن کرتا تھا تو کنگ سوفٹ اس میں وائرس ڈیٹیکٹ کرتا تھا
اب میرا مسئلہ کالی سکرین کا ہے اس کو حل دیں
شکریہ
Bookmarks