السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
دوستو اللہ سے امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے میں بھی الحمدللہ خیریت سے ہوں۔۔۔
تو دوستو آج میں آپکی خدمت میں ایک تھریڈ لیکر حاضر ہوا ہوں جس میں آپکو بتانا ہے کہ آج آپنے آئی ٹی دنیا سے کیا فیض حاصل کیا---اور کونسی اچھی بات دیکھی--- اور آج آپکے ساتھ کوئی خاص مسئلہ پیش آیا۔۔۔
Bookmarks