اسلام علیکم
دوستو میں نے آئی ٹی دنیا سے بہت سیکھا ہے۔
مگر بہت سے کام کے تھریڈ میں نہیں سنبھال سکا۔
پی ڈی ایف فائل میں کچھ لکھا جاتا ہے اس بارے میں ایک
بہت ہی عمدہ ٹیوٹر تھا جس میں پی ڈی ایف فائل کو بہت ہی حیرت انگیز انداز میں ایڈیٹ کر کے اس میں لکھا گیا تھا۔ مگر میں نہیں جانتا کہ وہ تھریڈ کہاں ہے
Bookmarks