دوستو
ایچ ٹی سی اینڈرائڈ کی دنیا میں ایک خاص مقام رکھتی ہے،
اس کے بہت سے اینڈرائڈ ہینڈسیٹ ریلیز ہو چکے ہیں
اور ہمارے ہاف سے زیادہ
آئ ٹی ڈی اینڈرائڈ یوزرز کے پاس
ایچ ٹی سی کے سیٹ ہیں
اکثر ممبرز اپنے
ایچ ٹی سی سیٹ کو
روٹ کرنا چاھتے ہیں
مگر
ایچ ٹی سی کے ہینڈسیٹ کو روٹ کرنے میں سب سے پرابلم یہ ہے کے انکا پہلے
بوٹ لوڈر انلاک کیا جانا ضروری ہے
۔
اصل کام اس ویب سائٹ کا ہے
میں صرف ہیلپنگ ٹٹوریل دے رہا ہوں
اپ ویب سائٹ کے بغیر بوٹ لوڈر انلاک نیں کر سکتے
اپ اپنے پی سی پر ویب سائٹ کھول لیں اور عمل کرتے جائیں
جہاں سمجھ نہ لگے میرا سکریں شاٹ دیکھ لیں
پھر اگے جو کرنا ہے آپ ویب سائٹ پر پڑھیں
میں نے ہرسٹیپ کا سکرین شاٹ اور ہیلپنگ ریویو دے دیا ہے
تفصیل کیلئے دیکھیے سکرین شاٹ
Bookmarks