اسلام علیکم
امید کے سب دوست خیریت سے ہونگے
مجھے ایک نظم چاھیئے جو کہ مجھے نیٹ سے نہیں ملی
....امید ہے کہ کسی دوست کے پاس محفوظ ہو
اس نظم کے بول کچھ اس طرح ہیں
شریعت کا پرچم اٹھاتےچلو
دیئے عظمتوں کے جلاتےچلو
....یے وہ نظم ہے جو کبہی افغانستان کی کابل ریڈیو پر ٹائیٹل نظم کے طور پر چلتی تھی
......بسیار کوشش کے مجھے نہیں مل پائی
Bookmarks