بہت بہت شکریہ آپ کے ریپلائے اور ووٹ کا
اللہ کرے ایسا ہی ہوجائے آمین ثم آمین
لیکن ؟؟؟؟
کیونکہ ؟؟؟
چنانچہ؟؟؟
یہ الفاظ ایسے ہیں کہ بس ہم سب کی دعائیں
ٹیم پاکستان کے ساتھ ہیں وہ ٹیم نہیں جو پاکستان
کے لئے کھیلنے اترے گی گرائونڈ میں وہ ٹیم (عوام) جو سب مل کر
دعائیں مانگ رہی ہوگی انشا اللہ تعالی
Bookmarks