السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
ڈئیر ممبرز آج آپ لوگوں کیلئے گوگل پلے اپلیکشن میں سے ایک بہترین اپلیکشن شئیر کر رہا ہو۔۔
نام سے تو آپ لوگ سمجھ گئے ہو نگے۔۔
جی ہاں۔۔
ہم مختلف طریقوں سے لائیو سٹریمنگ کرکٹ میچ دیکھ سکتے ہیں۔
لیکن اس بار آپ لوگ اس اپلیکیشن کو بھی ٹرائی کرلیں۔
میں تو یوز کر رہا ہو بہت زبردست چل رہا ہے۔۔۔۔
نوٹ۔۔۔۔
ایڈوب فلیش پلئر کا آپکے موبائل میں ہونا لازمی ہے۔۔۔
ڈاونلوڈ لنک
جزاک اللہ۔۔۔
4shared link
Bookmarks