وعلیکم السلام
محترم آئی ٹی دنیا پر جو ممبرز رجسٹرڈ ہوتے ہیں۔
ضروری نہیں کہ وہ روز آن لائن ہوں۔۔۔جیسے جیسے اُن کو ٹائم ملتا ہے۔
وہ آن لائن ہوتے ہیں۔۔۔اور اپنے سیکھنے اور سیکھانے کے عمل میں مشغول ہو جاتے ہیں۔
کچھ ممبرز اپنی مصروفیت کی وجہ سے آن لائن نہیں آتے۔۔۔اور کچھ کئی کئی ہفتوں بعد آتے ہیں۔یا جیسے اُن کو کوئی کام یا مشکل پیش آتی ہے تو وہ یہاں کا رُخ کرتے ہیں۔
آئی ٹی دنیا میں کسی بھی آئی ڈی کو بغیر کسی ریزن کے بین نہیں کیا جاتا۔
آپ کی تجویز کا بہت شکریہ۔
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks