محترم حضرات و خواتین السلام علیکم
گزارش ہے کہ 13000 کی رینج کا کونسا موبائل میسجنگ کے لیے اچھا ہو گا جس میں ایک یا سب ایس ایم ایس ایک ہی کلک سے کسی ایک آدمی یا تمام کنٹنٹ لسٹ کوسینڈ ہوں اور ان میں سرچ کی سہولت بھی موجود ہو غرض میسج کے حوالے سے کمپیوٹر کا کام کرتا ہو کاپی پیسٹ سمیت تمام اہم اور اضافی خصوصیات کا حامل ہو اور اس میں تمام مفید تعلیمی سافٹ ویئر انسٹال ہوسکتے ہوں گیم کی بالکل ضرورت نہیں علاوہ ازیں کال ریکارڈنگ اور کال بلاک کی سہولت اگر موجود ہو تو بھت اچھا ہوگا اللہ تعا لیٰ پ کو خوشیاں نصیب کرے
Bookmarks