Apni RAM saf kar k phir lagaen
agr koi dosri RAM hai to wo laga kar system chalaen..
Error Blue Screen ka ata hai?
System me virus bhi ho sakta hai..
Agr ho saky to Windows install kar k Avast sy system scan kren.. thek ho jae ga..
پروسیسر فین کو چیک کریں؟؟؟
آپ کا سسٹم کتنا پرانا ہے ؟؟ کیا آپ نے یوزڈ سسٹم لیا تھا؟؟
کبھی یوں بھی ہوتا ہے کہ پروسیسر کے اوپر جہاں پنکھا لگا ہوتا ہے وہاں ایک پیسٹ ہوتا ہے جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یا سوکھ جاتا ہے کا سیاہ پڑجاتا ہے تب بھی ایسا ہونے لگتا ہے۔
Bookmarks