پلیز اس میسج کو مزید آگے اپنے دوستوں کو بھی شیئر کیجیۓ۔۔۔۔۔۔ تا کہ مسلمان اس نۓ فتنے سے مکمل طور پر آگآہ ہو جاۓ۔۔۔
ان لوگوں کیلیۓ انتہائی لحمۂ فکریہ ہے یہ، جنہوں نے قران کریم کو چھوڑ کر بس اپنے موبائل اور آئی فون، اور آئی پیڈ، اور گلیکسی ، وغیرہ کو ہی قران بنا لیا ہے۔۔۔۔۔
اور اسی میں ہی مختلف سافٹ ویئر ڈائونلوڈ کر کے اسی ہی اپنا ٹیچر ھی بنا لیا ہے، جس سے وہ بڑے فخر سے دین سیکھنے کا ایک آسان طریقہ
سمجھ رہے ہوتے ہین۔۔
یہ بات سب لوگ جانتے ہیں۔۔۔
کہ
یہ جتنے بھی موبائل فونز ہے، سب غیر مسلم کمپنیاں ہی تیار کر رہی ہیں۔۔۔ اور ان کے سافٹ ویئر بھی وہ لوگ ہی ڈیزائن کرتے ہیں۔ بلاشبہ کچھ اسلامک سافٹ ویئر اب مسلم ادارے بھی ترتیب دے رہی ہیں، لیکن ہم 100٪ سو فیصد یقین سے یہ نہیں کہہ سکتے، کہ جس ادارے کا لیبل ہے، اسی ادارے کا ہی تیار یہ سافٹ ویئر بھی تیار شدہ ہو۔۔۔
اس لیے میری آپ سب حضرات سے گزارش ہے، کہ پلیز اپنا تعلق مدارس سے جوڑیۓ،،،،
اور اصل جو نسخہ ہے قران پاک کا، سیکھنے اور پڑھنے کیلیۓ وہ ہی استعمال کریں۔
تا کہ کسی طسم کی غلطی کی گنجائش نہ ہو،
جو کہ بڑآ ہی حساس مسلہ ہے۔۔۔۔ اور خاص طور پر آج بہت سارے مختلف استہارات بھی ہم نیٹ پر دیکھ رہے ہیں>
کہ آيئے اور ہم سے قران سیکھیۓ،،،، تو یاد رکھیۓ،،، نیٹ پر بس مسلم ہی قران نہیں سکھا رہے، بلکہ بہت سارے انتہائی بد عقیدہ، اور قادیانی، اور انگریزوں کے تیار شدہ پنڈت پادری بھی مسلم کو گمراہ کرنے کیلیے قران سیکھنے اور سکھانے کا جھانسا دیکر نہ صرف گمراہ کر رہے ہیں>
بلکہ مسلمانوں کو آپس میں لڑنے لڑانے کی پوری ترغیب بھی مرحمت فرماتے ہیں۔۔۔۔۔۔
میں چاہوں گی،
کہ آپ اس پوسٹ کو جہان تک ہو سکتا ہے، زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔۔۔ تا کہ ہر مسلم کو اس فتنے سے آگاہ کیا جا سکے۔۔۔
اللہ ہم سب کو سمجھنے اور سمجھانے کی توفیق عطا فرماۓ۔۔
تا کہ ہم دین مبین پر صححیح چلتے ہوۓ، اس کی صحیح معنوں میں خدمت کر سکیں۔۔۔۔ آمین۔
صلی اللہ علیہ وسلما تسلیما کثیرا
Bookmarks