Page 1 of 8 1234 ... LastLast
Results 1 to 12 of 85

Thread: ~*Now In Android--Tekken 3 APK*~

  1. #1
    Ijaz Farooq's Avatar
    Ijaz Farooq is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 10:28 PM
    Join Date
    17 Jul 2011
    Location
    J.W-Bhakkar
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    11,319
    Threads
    415
    Credits
    930
    Thanked
    1349

    Default ~*Now In Android--Tekken 3 APK*~

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    پلے سٹیشن گیم ٹیکن 3 نے جس قدر مقبولیت حاصل کی شاید ہی کبھی کسی اور پلے سٹیشن گیم نے اتنی مقبولیت حاصل کی ہو۔ میں سام سنگ گیلکیسی ایس تھری استعمال کرتا ہوں یہ بہت ہیوی گیمز باآسانی چلا دیتا ہے اسی سوچ کے تحت کچھ دن پہلے خیال آیا کہ اتنے اچھے گرافکس والی گیمز چل جاتی ہیں تو یقیناً ٹیکن تھری بھی چلے گی۔ لیکن گوگل پلے سٹور سے سرچ کرنے پر ٹیکن تھری گیم نہیں ملی۔
    لہذٰا انٹرنیٹ پر سرچنگ شروع کی تو کچھ فورمز پر ٹیکن تھری اینڈرائڈ میں چلانے کے حوالے سے کچھ ٹرکس اور ساٹ وئیرز دیکھنے کو ملے۔ ٹرائی کیا تو ٹیکن تھری چل پڑی۔۔ لیکن بیحد سلو۔۔ کریکٹرز آہستہ آہستہ سے موو ہو رہے تھے۔ بالکل بھی مزہ نہیں آیا۔ لیکن خیر ہمت نہیں ہاری ۔ میں نے پلےسٹیشن کی آفیشل سائٹ جب موبائل میں اوپن کی تو سائٹ کے ٹاپ پر اینڈرائڈ موبائل کے حوالے سے پلے سٹیشن کی آفیشل ایپلیکیشن "ایف پی ایس ای2" کا حوالہ موجود تھا۔ جہاں پر اتنے دوسرے رومز جیسا کہ میم 32 یا پھر نیو ڈرائڈ وغیرہ وہاں پر سوچا ایک یہ بھی صحیح۔ تو دوستو باتیں بہت ہوگئیں اب اس کے طریقہ کار کی طرف آتے ہیں۔
    سٹیپ بائی سٹیپ ٹیوٹورئیل
    ٭پلے سٹیشن گیمز روم "ایف پی ایس ای2" ڈاؤن لوڈ کریں اور انسٹال کریں۔
    fpse.rar

    ٭بائیوس فائل ڈاؤن لوڈ کریں۔
    bios.zip

    ٭پلے سٹیشن کی ویب سائٹ سے ٹیکن تھری پلے سٹیشن گیم سی ڈی ڈیٹا ڈاؤن لوڈ کریں۔ اور انہیں ایکسٹرکٹ کرلیں۔ یہ تقریباً چار یا پانچ "بِن" ایکسٹنشن والی فائلز ہوں گی۔ جنہیں امیج فائلز کہا جاتا ہے۔

    ٭٭٭
    ٭ڈاؤن لوڈ کردہ فائلز کو اپنے سیل فون میں کسی ایک فولڈر میں سٹور کریں۔
    ٭ٹیکن تھری 3 گیمز فائلز کو ایکسٹرکٹ کریں
    ٭ایف پی ایس ای سافٹ وئیرانسٹال کریں اور رن کریں۔


    ٭یہ آپ کو پلگ انز ڈاونلوڈ کا کہے گا۔ڈاونلوڈ ہونے دیں


    ٭ اور ایزی موڈ سیلیکٹ کریں۔


    ٭ایف پی ایس ای میں پہلے بائیوس فائل سیلیکٹ کریں۔


    ٭اب ایف پی ایس ای میں لوڈ گیم کی آپشن استعمال کرتے ہیں ٹیکن تھری سی ڈی امیجز میں سے پہلی یا چوتھی فائل سیلیکٹ کریں۔۔
    لیں جناب آپ کی ٹیکن تھری گیم لوڈ ہوچکی ہے۔ گیم پیڈ اگر ورک نا کرے۔ مطلب اگر بٹن ورک نا کریں اور بٹنوں کے درمیان میں موجود ایک نیچے کی طرف تیر کا نشان دکھائی دے گا اس پر ٹچ کریں۔ گیم پیڈ بٹنز میں تبدیلی دیکھنے کو ملے گی۔ پھر بھی ورک نا کرے تو ایک بار پھر ٹچ کریں۔ آپ کا گیم پیڈ ورک کرنے لگے گا۔




    اسی طرح آپ باقی پلے سٹیشن1 گیمز بھی اس سافٹ وئیر کی مدد سے اپنے سیل فون میں چلا سکتے ہیں ۔ جو پلے سٹیشن گیمز اس سافٹ وئیر کی بدولت آپ کے سیل میں چل سکتی ہیں ان کی لسٹ آپ کو پلے سٹیشن سائٹ پر پلے سٹیشن 1 گیمز کیٹگری میں مل سکتی ہے۔۔ شُکریہ

    نوٹ: یہ سافٹ وئیر اور ٹیکن تھری کم از کم ڈوئل کور پروسیسر والے سیل فونز کے لیے کارگر ہے اس سے کم پروسیسر کے حامل سیل فونز میں یہ اٹک اٹک کر چلے گی
    ٭ گیم آڈیو ہر مرتبہ ورک نہیں کرتی۔اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ایپلیکیشن لوڈ کرنے کے بعد 5،6 منٹس تک آڈیو چلتی ہے اس کے بعد بند ہوجاتی ہے۔ اس کا کوئی حل نہیں ہے۔
    یہ گیم چونکہ آفیشلی اینڈرائڈ گیم نہیں پلے سٹیشن گیم ہے اس لیے شاید موبائل ہاڈوئیرز کو ٹھیک طرح سے سپورٹ نہیں کرپاتی جس کی وجہ سے آڈیو والا بگ سامنے آتا ہے۔ اس لیے کا کوئی سلیوشن نہیں ہے۔
    آڈیو کے علاوہ اگر کسی قسم کی کوئی پرابلم ہو تو اس تھریڈ میں ڈسکس کر سکتے ہیں۔
    بشکریہ عبدالمالک
    Attached Files Attached Files
    Last edited by Ijaz Farooq; 11th November 2013 at 11:26 PM. Reason: Updated

  2. #2
    shzmalik's Avatar
    shzmalik is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd December 2021 @ 04:54 PM
    Join Date
    19 Aug 2012
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    377
    Threads
    14
    Credits
    89
    Thanked
    11

    Default

    Good

  3. #3
    Ijaz Farooq's Avatar
    Ijaz Farooq is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 10:28 PM
    Join Date
    17 Jul 2011
    Location
    J.W-Bhakkar
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    11,319
    Threads
    415
    Credits
    930
    Thanked
    1349

    Default

    Quote shzmalik said: View Post
    Good
    U wlcm

  4. #4
    monibhai is offline Junior Member
    Last Online
    6th October 2012 @ 04:54 AM
    Join Date
    19 Feb 2010
    Age
    37
    Posts
    23
    Threads
    2
    Credits
    0
    Thanked: 1

    Default

    Choka ! Very nice. I didn't know that .

  5. #5
    Ijaz Farooq's Avatar
    Ijaz Farooq is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 10:28 PM
    Join Date
    17 Jul 2011
    Location
    J.W-Bhakkar
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    11,319
    Threads
    415
    Credits
    930
    Thanked
    1349

    Default

    U wlcm

  6. #6
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    IN YOUR MIND
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    9,563
    Threads
    334
    Credits
    152
    Thanked
    1125

    Default

    Thread moved to Games section...

  7. #7
    Dagger's Avatar
    Dagger is offline Senior Member
    Last Online
    7th July 2013 @ 02:55 AM
    Join Date
    18 Mar 2010
    Location
    Searching...
    Gender
    Male
    Posts
    15,226
    Threads
    300
    Thanked
    2738

    Default

    Really Nice Janab Puraniii Yadian Taza Kr Deeee 2001-2002 main khala krta tha ab Android Py khaloon Ga

  8. #8
    Ijaz Farooq's Avatar
    Ijaz Farooq is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 10:28 PM
    Join Date
    17 Jul 2011
    Location
    J.W-Bhakkar
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    11,319
    Threads
    415
    Credits
    930
    Thanked
    1349

    Default

    Quote Dagger said: View Post
    Really Nice Janab Puraniii Yadian Taza Kr Deeee 2001-2002 main khala krta tha ab Android Py khaloon Ga
    Pasnd krny ka shukria

  9. #9
    Honey Shah's Avatar
    Honey Shah is offline Senior Member+
    Last Online
    25th October 2022 @ 07:07 PM
    Join Date
    08 Sep 2012
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    165
    Threads
    25
    Credits
    1,008
    Thanked
    16

    Default

    Very nice kya bat ha apke

  10. #10
    Ijaz Farooq's Avatar
    Ijaz Farooq is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 10:28 PM
    Join Date
    17 Jul 2011
    Location
    J.W-Bhakkar
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    11,319
    Threads
    415
    Credits
    930
    Thanked
    1349

    Default

    Thnx

  11. #11
    salman arshad's Avatar
    salman arshad is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2016 @ 07:47 AM
    Join Date
    28 Aug 2007
    Location
    Lahore
    Age
    35
    Posts
    103
    Threads
    27
    Credits
    819
    Thanked
    2

    Default

    very difficult to play on mob.....
    sPiDeR

  12. #12
    MATanweer is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd July 2013 @ 09:31 PM
    Join Date
    04 Oct 2012
    Age
    59
    Gender
    Male
    Posts
    32
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    good sharing

Page 1 of 8 1234 ... LastLast

Similar Threads

  1. Expired ~:::Ask game cheats i will give in 24hours:::~
    By heroofdikhan in forum PC Games
    Replies: 257
    Last Post: 6th April 2016, 12:42 PM
  2. Android....History and Development Review
    By Ijaz Farooq in forum Android Zone
    Replies: 77
    Last Post: 15th May 2013, 09:14 PM
  3. Game cheats
    By Tanweer in forum PC Games
    Replies: 120
    Last Post: 30th September 2012, 03:01 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •