wah janab
kia hi bat he
buhat khoob bateejey lagta hai gher ka chakar lagana pery ga,
akhir chakar kaya hai
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
boht khoob
بہت ہی عمدہ انتخاب کیا ہے جناب
ڈیزئن بھی بہتر نظر آرہا ہے
بہت بہت شکریہ اس اشتراکت پر
بہت عمدہ ڈیزائن
مگر ٹیکسٹ میں کچھ اصلاح کی ضرورت ہے
ٹیکسٹ ایسے نکھر کر سامنے آنے چاہیے کہ آنکھوں کو بوجھ نہ ہو
بہت زبردست شعراور ڈیزائن بھی
شئیر کرنے کا شکریہ جناب
فریم وغیرہ میں تو بہت بہتری آ رہی ہے
مگر
ٹیکسٹ میں کچھ اصلاح کی ضرورت ہے
ٹیکسٹ ایسے نکھر کر سامنے آنے چاہیے کہ آنکھوں کو بوجھ نہ ہو
کوشش کرتے ہیں اور ہمارے ساتھ شئیر بھی
Nice
Bookmarks