السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یارمیں بہت معذرت کے ساتھ پھر دوبارہ یہی پوسٹ کیلئے درخواست کررہاہوں جو میں نے پہلے بھی ایکسپرٹ سے کی تھی کہ مجھے یوایس بی کے ذریعے ونڈوز انسٹالیشن کا مکمل طریقہ کار چاہیے کیونکہ میں کمپیوٹر سے نیا نیا واقف ہوں ۔
میں پھر سے ایکسپرٹ سے درخواست کرتاہوں کہ مجھ جیسے طالب علم کو شروع سے لیکر آخرتک یوایس بی کے ذریعے انسٹالیشن کا مکمل طریقہ بتادیں تاکہ مجھے ونڈوز یوایس بی کے ذریعے کرنی آسکے۔
اگر ہوسکے تو کوئی ویڈیولنک دے دیں تاکہ میں دیکھ کر اس پر عمل کرسکوں۔
ونڈوز ایکس پی کا بھی طریقہ اور ونڈوز سیون کا بھی طریقہ
میں امید کرتاہوں کہ میری اس تھریڈ پر ٖضرور ایکشن لیا جائے گااور مجھے مکمل تصاویر کے ساتھ یا پھر ویڈیوز کے ساتھ میری مکمل رہنمائی کی جائیے گی۔
اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو(آمین) اا
اپنے لئے تو جیتے ہیں سب ہی اس جہاں میں
ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا
Bookmarks