koi expert mujhay batay k is tarah ki power supply mil sakti hai
ya is ki jaga per koi aur power supply lag sakti hai
koi expert mujhay batay k is tarah ki power supply mil sakti hai
ya is ki jaga per koi aur power supply lag sakti hai
محترم بھائی
یہ تو خیر پی3 کی پاور سپلائی ہے
آپ کو پی4 فور کی پاور سپلائی مارکیٹ سے آرام سے 350روپے تک مل جائے گی
اگر آپ کا سسٹم پی 3 ہے اور آپ کو سپلائی پی4 کی ملتی ہے تو آپ وہ بھی لے کر لگا دینا ایک ہی بات ہے
ہاں پی3 کی پاور سپلائی پی4 پر نہیں چلتی کہ اُس میں ایک کیبل کم ہوتی ہے ڈسپلے سپلائی والی
جزاک اللہ
iss supply ko kya hova ha isay khool k repair kar lo.
Bookmarks