میری سی ڈرائیو میں کچھ فولڈر ہائڈ تھے ایک ہی شکل کے بہت سارے ہیں کہیں یہ وائرس تو نہیں میں اسکرین شاٹ دے رہا ہوں برائے مہربانی راہنمائی فرمائیں
میری سی ڈرائیو میں کچھ فولڈر ہائڈ تھے ایک ہی شکل کے بہت سارے ہیں کہیں یہ وائرس تو نہیں میں اسکرین شاٹ دے رہا ہوں برائے مہربانی راہنمائی فرمائیں
محترم بھائی
found
کے نام کے جتنا بھی فولڈرز ہیں سب کو فل ڈیلیٹ کر دو
یہ وائریس تو نہیں ہیں مگر یوں سمجھ لیں کہ وائریس کی نشانی ہیں صرف
ویسے آپ اینٹی وائریس کونسا استعمال کر رہے ہو
جزاک اللہ
Microsoft Security Essentials ya antivirus use kar raha hon
بھائی میں نے آپ کے کہنے کے مطابق سارے فولڈر ڈیلیٹ کر دیے ہیں۔ریپلائے کا بہت بہت شکریہ
Jee nahi te virus nahi hain, jab CHKDSK disk scan karta he to files ka data yahan per store hota he. take agar koi file corrupt ho to recover ki ja sakay.
Bookmarks